اتوار, اگست 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی ضلع کپواڑہ میں تین طالب علم لاپتہ

اہل خانہ فکر و تشویش میں مبتلا ‘تلاش جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-20
in اہم ترین
A A
شمالی ضلع کپواڑہ میں تین طالب علم لاپتہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

سرینگر///
جموںکشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں تین طالب علم سکول کیلئے نکلے لیکن تب سے گھر واپس نہیں لوٹ آئے ہیں جس وجہ سے رشتہ داروں میں فکر وتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
لواحقین نے ایل جی منوج سنہا سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
شمالی ضلع کپواڑہ میں تین طالب علم اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں جن کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی۔
آٹھویں جماعت میں زیر تعلیم عرفان احمد وانی ولد مشتاق احمد وانی ساکن کاواری کپواڑہ، بارہویں جماعت میں زیر تعلیم ناصر فیاض ڈار ولد فیاض احمد ڈار ساکن واسکورہ ہندواڑہ اور گیارہویں جماعت میں زیر تعلیم بلال احمد ڈار وانی ولد محمد امین کاواری کپواڑہ ۱۸جولائی کو گھر سے سکول کیلئے نکلے لیکن تب سے اْن کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز لواحقین نے پولیس تھانے میں گمشدگی کی رپورٹ درج کی۔
رشتہ داروں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ، ایس ایس پی کپواڑہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’گاڑی اور آٹو رکشا ڈرائیورہماری مار پیٹ کررہے ہیں ‘

Next Post

نارکو ملی ٹنسی فنڈنگ کیس :بارہمولہ میں چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

نارکو ملی ٹنسی فنڈنگ کیس :بارہمولہ میں چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.