ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نارکو ملی ٹنسی فنڈنگ کیس :بارہمولہ میں چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-20
in اہم ترین
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر///
جموںکشمیر سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے نارکور ملی ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں شمالی ضلع بارہ مولہ میں کئی مقامات پر چھاپے ڈالے جس دوران چند افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
تفتیشی ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران اہم ثبوت ہاتھ لگے ہیں۔
ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایاکہ منگل کے روز سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے)نے نارکو ملی ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں کئی مقامات پر چھاپے ڈالے۔انہوں نے کہاکہ گاندھی نگر جموں میں درج ایف آئی آر زیر۷۳کے سلسلے میں ایس آئی اے جموں نے کشمیر پولیس کے ساتھ مل کر نامبلہ اوڑی میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔
چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران سرحد پار سے منشیات اسمگلنگ اور اس سے ملی ٹینٹوں، علیحدگی پسندوں،جنگجو اعانت کاروں اورجاں بحق جنگجووں کے گھر والوں کی مالی معاونت کیلئے فنڈ ز جمع کرنے کے بارے میں ٹھوس ثبوت ملے ہیں۔
علاوہ ازیں تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ نشہ آور اشیاء سے حاصل ہونے والی رقم سے یونین ٹریٹری کے خلاف جعلی اور غلط بیانیہ تیار کرنے کے علاوہ کچھ جعلی صحافیوں کی مالی معاونت کیلئے بھی استعمال میں لایا گیا اور یہ کہ مذکورہ جعلی صحافیوں نے سوشل میڈیا سائٹو ں کا استعمال کرکے ملی ٹینسی کی حمایت کرنے کے علاوہ نوجوانوں کو ملی ٹینٹ صفوں میں شامل ہونے کی ترغیب دینے کا بھی کام کیا۔
بیان کے مطابق نار کو ملی ٹینسی فنڈنگ کیس میں ملوث کئی افرادکو گرفتار کیا گیا ہے اور مزید گرفتاریوں کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پولیس نے اس ضمن میں پہلے ہی۹ء۶لاکھ روپے کی رقم ضبط کی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ تحقیقات بڑے پیمانے پر شروع کی گئی ہے اور آنے والے دنوں کے دوران چھاپہ مارکارروائیوں کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی ضلع کپواڑہ میں تین طالب علم لاپتہ

Next Post

جموںکشمیر میں الیکشن کا فیصلہ ای سی آئی کریگا :مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
دہلی کے تین کارپوریشنوں کو ضم کرنے کا بل لوک سبھا میں پیش

جموںکشمیر میں الیکشن کا فیصلہ ای سی آئی کریگا :مرکز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.