منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی پیپر لیک معاملے میں دھرمیندر پردھان کو ہٹائیں یا ذمہ داری لیں : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-17
in قومی خبریں
A A
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ پیپر لیک معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی سے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں نہیں ہٹایا جاتا تو مسٹر مودی کو خود اس کی ذمہ داری لینی چاہیے۔
مسٹر گاندھی نے ہفتہ کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا، "میڈیکل داخلہ امتحان کا پیپر لیک ہونے کی وجہ سے 22 لاکھ بچوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، لیکن مسٹر مودی ایک لفظ بھی نہیں بول رہے ہیں۔ وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان جی کو ابھی ہٹائیے یا ذمہ داری خود لیجیے۔”
انہوں نے الزام لگایا کہ پیپر لیک کے اس واقعے سے ملک کے 22 لاکھ طلبہ کی دو سال کی محنت برباد ہو گئی اور پورا ملک جانتا ہے کہ نیٹ امتحان سے پہلے واٹس ایپ پر سوالنامہ بانٹا جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر تعلیم نے اس معاملے سے خود کو الگ بتاتے ہوئے پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کو بھی نظر انداز کیا تھا۔
کانگریس رہنما نے کہا کہ ملک کے تعلیمی نظام کو نظریاتی اور اقتصادی مفادات کی ملی بھگت سے نقصان پہنچایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں تقرریوں میں میرٹ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے تعلیمی نظام متاثر ہوا ہے۔
مسٹر گاندھی نے دعویٰ کیا کہ بار بار پیپر لیک کے واقعات سے کروڑوں طلبہ کا مستقبل متاثر ہوا ہے اور اس پورے معاملے میں وزیر اعظم کو مداخلت کر کے وزیر تعلیم کو عہدے سے ہٹانا چاہیے۔
اس سے پہلے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بھی معاملے میں جوابدہی طے کرنے اور وزیر تعلیم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹ-یو جی 2026 بایولوجی پیپر لیک معاملے میں ایک اور ماسٹر مائنڈ گرفتار

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی کے یو اے ای کے دورے کے بعد نیدرلینڈز میں ہندوستانی برادری کی طرف سے شاندار استقبال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
’ فوجی تصادم سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہو سکتا‘

وزیر اعظم نریندر مودی کے یو اے ای کے دورے کے بعد نیدرلینڈز میں ہندوستانی برادری کی طرف سے شاندار استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.