منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-16
in عالمی خبریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسرائیلی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان جاں بحق
رام اللہ، 15 مئی (یواین آئی) فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ میں اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان
کی موت ہوگئی۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت فہد زیدان اویس کے نام سے ہوئی ہے۔
وزارت نے بتایا کہ نوجوان کو نابلس گورنری کے قصبے اللبّن الشرقیہ میں جمعے کی صبح اسرائیلی افواج نے گولی مار کر شہید کیا جبکہ اس کی لاش بھی اسرائیلی فورسز نے اپنے قبضے میں لے لی۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقے میں انسدادِ دہشت گردی کارروائی کے دوران ایک ”نقاب پوش دہشت گرد” کو ہلاک کیا گیا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق مذکورہ نوجوان ایک مرکزی سڑک پر اسرائیلی گاڑیوں پر پتھراؤ کر رہا تھا جس سے لوگوں کی جانوں کو خطرہ لاحق تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس اور یوکرین کے درمیان ڈرون و میزائل حملوں میں شدت

Next Post

ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، صدر ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، صدر ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.