جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی نے ایم ایل ایس میں میامی کو جیت دلائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-15
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

واشنگٹن، 14 مئی (یواین آئی) لیونل میسی کے دو گول کی بدولت انٹر میامی نے دو گول سے پیچھے رہنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے ایم ایل ایس میچ میں سنسناٹی ایف سی کو 5-3 سے شکست دے دی۔
میسی نے 24ویں منٹ میں گول کر کے مہمان ٹیم کو برتری دلائی، لیکن ہاف ٹائم کے بعد کیون ڈینکی اور پاول بوچا کے گولز نے بدھ کو سنسناٹی کو برتری دلادی۔
آٹھ بار کے بیلن ڈی اور جیتنے والے میسی نے روڈریگو ڈی پال کے کراس پر ایک پرسکون فنش کے ساتھ گھنٹے بھر پہلے برابری کرلی۔
میزبان ٹیم نے برازیلین مڈفیلڈر ایوانڈر کے ذریعے برتری حاصل کی، جنہوں نے ایریا کے باہر جگہ بناکر ٹاپ لیفٹ کارنر میں ایک طویل فاصؒے کا شاٹ مارا۔ تاہم میامی 79ویں منٹ میں ایک بار پھر برابری پر آگئی جب سبسٹیٹیوٹ ماٹیو سیلوِیٹی باکس میں آئے اور دور کارنر میں ایک شاٹ مارا، جس سے میسی کے ساتھ شروع ہوا موو ختم ہوگیا۔
اس نتیجے کے بعد انٹر میامی 13 میچوں میں 25 پوائنٹس کے ساتھ ایسٹرن کانفرنس میں دوسرے نمبر پر ہے، جو لیڈر نیشویلے سے دو پوائنٹس پیچھے ہے، جبکہ سنسناٹی نو پوائنٹس پیچھے ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غلطی کا اعتراف نہیں 

Next Post

واپسی کررہی چنئی سپر کنگز کی نظریں پلے آف پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

واپسی کررہی چنئی سپر کنگز کی نظریں پلے آف پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.