جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-10
in عالمی خبریں
A A
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Fuel

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

بیجنگ ،9 مئی (یو این آئی) چین نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ، اس سے قبل اپریل میں قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بحری تجارتی راستوں کی بندش کے باعث چین نے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
خبرساں ادارے ‘الجزیرہ’ نے بتایا چین کی حکومت نے 9 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پیٹرول میں 320 یوآن فی میٹرک ٹن اور ڈیزل میں 310 یوآن فی میٹرک ٹن اضافہ کیا گیا ہے۔ اقتصادی ماہرین اور الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق چین نے ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے کیونکہ تیل کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والے دنیا کے اہم ترین سمندری راستے کی بندش نے تیل کی عالمی قیمتوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ چین نے اس سے قبل اپریل کے مہینے میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا تھا، تاہم عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اتار چڑھاؤ اور جنگی حالات کے پیشِ نظر اب حکومت کو یہ ریلیف واپس لے کر قیمتیں بڑھانا پڑی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل نے غزہ میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس کے دوران 9 افراد زخمی ہو گئے

Next Post

امریکہ نے ایران کے حوالے سے مسودے کو نئے سرے سے تیار کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں پیش کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘

امریکہ نے ایران کے حوالے سے مسودے کو نئے سرے سے تیار کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں پیش کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.