منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مئی کیلئے سول سیکریٹریٹ جموں میں  وزراء اور مشیر کی دستیابی کا روسٹر جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-05
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بانہال میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا پرائیویٹ ممبر بل منظور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۴مئی

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں و کشمیر حکومت نے مئی کیلئے سول سیکریٹریٹ جموں میں وزراء کی دستیابی کا روسٹر جاری کر دیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق، نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری۴ مئی سے۸مئی تک سیکریٹریٹ میں دستیاب رہیں گے۔

اس کے بعد سکینہ مسعود (ایتو)، وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، اسکولی تعلیم، اعلیٰ تعلیم اور سماجی بہبود،۱۱مئی سے۱۵ مئی تک موجود رہیں گی۔وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی۱۸  مئی سے۲۲مئی تک دستیاب رہیں گے۔

جبکہ جاوید احمد ڈار، وزیر برائے زرعی پیداوار، دیہی ترقی و پنچایتی راج، کوآپریٹو اور محکمہ انتخابات۲۵ مئی سے۲۹ مئی تک سیکریٹریٹ میں موجود رہیں گے۔

اس بیچ جموں و کشمیر حکومت نے مئی۲۰۲۶کے لیے سول سیکریٹریٹ جموں میں انتظامی سیکریٹریوں کی ڈیوٹی کا روسٹر جاری کر دیا ہے تاکہ سرکاری کام کاج کی روانی اور مؤثر انجام دہی یقینی بنائی جا سکے۔

ایک سرکاری حکم نامہ کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جی اے ڈی) نے سینئر افسران کی ڈیوٹی اس طرح ترتیب دی ہے کہ وہ گرمیوں کے سیشن کے دوران باری باری سول سیکریٹریٹ میں دستیاب رہیں۔

روسٹر کے مطابق، اشونی کمار (آئی اے ایس)، فائنانشل کمشنر (ایڈیشنل چیف سیکریٹری)، محکمہ بجلی ترقی، کے ساتھ محمد اعجاز (آئی اے ایس)، سیکریٹری، دیہی ترقی و پنچایتی راج ۴مئی سے۸ مئی تک موجود رہیں گے۔

۱۱ مئی سے۱۵مئی تک، شالین کابرا (آئی اے ایس)، فائنانشل کمشنر (ایڈیشنل چیف سیکریٹری)، جل شکتی محکمہ، اور ڈاکٹر پیوش سنگلا (آئی اے ایس)، سیکریٹری، محکمہ اطلاعاتی ٹیکنالوجی، سیکریٹریٹ میں تعینات رہیں گے۔

۱۸ مئی سے۲۲مئی کے دوران، ڈاکٹر آشیش چندر ورما (آئی اے ایس)، فائنانشل کمشنر (ایڈیشنل چیف سیکریٹری)، محکمہ سیاحت، کے ساتھ نوین ایس ایل (آئی اے ایس)، سیکریٹری، محکمہ شہری ہوا بازی، ڈیوٹی انجام دیں گے۔

آخری مرحلے میں،۲۵ مئی سے۲۹مئی تک، شیلندر کمار (آئی اے ایس)، فائنانشل کمشنر (ایڈیشنل چیف سیکریٹری)، محکمہ خزانہ، اور کمار راجیو رنجن (آئی اے ایس)، انتظامی سیکریٹری، محکمہ محنت و روزگار، سیکریٹریٹ میں موجود رہیں گے۔

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اس حکم نامے کا مقصد گرمیوں کے دوران جموں میں انتظامی تسلسل برقرار رکھنا اور سینئر افسران کی دستیابی کو یقینی بنانا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادیٔ صحافت :

Next Post

وزیر اعلیٰ کی بروقت کاموں کی تکمیل کی ہدایت‘سرینگر میں دربار مو دفاتر کھل گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وزیر اعلیٰ کو مرکزی بجٹ میں جموںکشمیر کی صنعتی ترقی کے لیے پیکیج کی امید

وزیر اعلیٰ کی بروقت کاموں کی تکمیل کی ہدایت‘سرینگر میں دربار مو دفاتر کھل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.