جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران و لبنان میں جنگ بندی امریکی دباؤ کا نتیجہ: اسرائیل بے اختیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-26
in عالمی خبریں
A A
حکومت نے ناگا تنظیموں کے ساتھ جنگ بندی میں ایک سال کی توسیع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

بیروت، 25 اپریل (یو این آئی) ایران اور لبنان میں جنگیں شروع کرنے والا اسرائیل اس وقت دونوں تنازعات میں جنگ بندی پر عمل پیرا ہے جبکہ ان جنگوں کا انجام اسرائیل کے بجائے امریکہ طے کر رہا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع اور ایران سے مذاکرات میں اسرائیل کی عدم شمولیت نے اس تاثر کو مزید مضبوط کیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے طویل عرصے تک ایران اور حزب اللّٰہ کو بڑا خطرہ قرار دیا اور جنگ کی حمایت کی لیکن موجودہ صورتِ حال اس کے قابو سے باہر ہے، اسرئیلی وزیرِ اعظم نے عوام سے ایران اور حزب اللّٰہ کے خاتمے کے وعدے کیے تھے جو پورے ہوتے نظر نہیں آ رہے۔
حالیہ سروے کے مطابق زیادہ تر اسرائیلی شہری چاہتے ہیں کہ جنگ جاری رہے چاہے اس کے نتیجے میں امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب ہو جائیں جبکہ ایران کے ساتھ جنگ بندی بھی اسرائیلی عوام میں غصہ پیدا کر رہی ہے۔ رپورٹ میں شائع کیے گئے تجزیے کے مطابق اسرائیل اثر و رسوخ رکھتا ہے مگر حتمی فیصلے واشنگٹن کرتا ہے۔
اسرائیلی اپوزیشن رہنماؤں نے نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی کامیابیوں کو سیاسی فائدے میں تبدیل نہیں کیا جا سکا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ ایران کی حکومت بدستور قائم ہے، جوہری پروگرام جاری ہے اور خطے میں طاقت کا توازن اسرائیل کے حق میں واضح طور پر تبدیل نہیں ہوا جسے ایک اسٹریٹجک ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران معاہدے کیلئے مذاکرات کرنا چاہتا ہے: صدرٹرمپ

Next Post

ایران کا ایک ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

ایران کا ایک ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.