جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گوتم اڈانی ایشیا کے سب سے امیر کاروباری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-18
in قومی خبریں
A A
اڈانی کی فنڈز حاصل کرنے کی صلاحیت ایک یا دو سال میں کم ہو سکتی ہے ، لیکن ابھی قرض کی ادائیگی کا کوئی دباؤ نہیں: موڈیز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی) گوتم اڈانی ایک بار پھر مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے سب سے امیر انسان بن گئے ہیں
بلومبرگ کے دنیا کے 500 امیر ترین ارب پتیوں کے روزانہ کے انڈیکس میں مسٹر اڈانی کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 92.6 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ گزشتہ فہرست کے مقابلے ان کی دولت میں 3.56 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کی بدولت وہ عالمی درجہ بندی میں 19 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی وہ ایشیا کے سب سے دولت مند کاروباری کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں۔
مسٹر اڈانی نے ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر یہ مقام حاصل کیا ہے۔ گزشتہ فہرست کے بعد مسٹر امبانی کے اثاثوں میں 7.67 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ان کی دولت 90.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، وہ اب عالمی فہرست میں 20 ویں نمبر پر ہیں۔
اڈانی کے اثاثوں میں یہ اچھال ان کے گروپ کے شیئرز میں مسلسل آنے والی تیزی کی وجہ سے ہوا ہے۔ ان کا کاروبار بندرگاہوں سے لے کر توانائی تک پھیلا ہوا ہے، اور حالیہ دنوں میں ان شعبوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کافی بڑھی ہے۔ اسی وجہ سے ان کی کمپنیوں کی مارکیٹ ویلیو تیزی سے بڑھی اور ان کی مجموعی دولت میں بھی بڑا اضافہ ہوا۔
اس فہرست میں پہلے آٹھ مقامات پر امریکہ کا قبضہ ہے اور یہ تمام ٹیکنالوجی کمپنیاں ہیں۔ معروف صنعت کار ایلون مسک 656 ارب ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ ان کے بعد بالترتیب لیری پیج، جیف بیزوس، سرگئی برن اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔
دنیا کے ٹاپ 20 امیر ترین افراد میں امریکہ کے علاوہ ہندوستان کے دو اور فرانس، میکسیکو اور اسپین کا ایک ایک کاروباری شامل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپوزیشن جماعتوں نے دراصل خواتین ریزرویشن ہی کی مخالفت کی ہے: امت شاہ

Next Post

اوقات …….؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

اوقات .......؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.