منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اپوزیشن جماعتوں نے دراصل خواتین ریزرویشن ہی کی مخالفت کی ہے: امت شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-18
in قومی خبریں
A A
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ

Jammu: Union Home Minister Amit Shah chairs a review meeting on major development projects at Lok Bhawan during his two-day visit focusing on infrastructure and security progress, in Jammu, Saturday, Feb. 7, 2026.(PTI Photo)(PTI02_07_2026_000074A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 17 اپریل (یواین آئی) وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد نے خواتین ریزرویشن کے نفاذ کے طریقہ کار کی نہیں بلکہ پورے خواتین ریزرویشن تجویز کی ہی مخالفت کی ہے۔

امت شاہ نے لوک سبھا میں آئین (131واں ترمیمی) بل 2026اور اس سے متعلق حد بندی سمیت دیگر دو بلوں پر دو روزہ بحث کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ "انڈیا اتحاد کے اراکین نے بحث میں یہ ضرور کہا کہ وہ خواتین ریزرویشن کا خیرمقدم کرتے ہیں، لیکن اس کے نفاذ کے بارے میں اگر مگر اور لیکن لگائے اور ان کا یہ طریقہ دراصل نفاذ کے طریقہ کار کی نہیں بلکہ خود خواتین ریزرویشن کی مخالفت ہے۔”

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

انہوں نے کہا کہ آبادی کی بنیاد پر انتخابی حلقوں کی حد بندی ایک آئینی تقاضہ ہے، لیکن یہاں اس کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ آئین کے آرٹیکل 81، 82 اور 170 میں اس کے اصول درج ہیں اور حد بندی کا مقصد آبادی کے مطابق لوک سبھا کی نشستوں کا تعین کرنا اور ریاستوں کے درمیان توازن قائم رکھنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئین میں آبادی کی بنیاد پر حد بندی کے ذریعے نشستوں کی تعداد بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، لیکن 42ویں آئینی ترمیم کے دوران، جو اندرا گاندھی کے دور میں ہوئی، نشستوں کی تعداد کو ایک حد پر روک دیا گیا تھا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ اس وقت ملک میں 127 ایسی نشستیں ہیں جہاں 20 لاکھ سے زیادہ ووٹر موجود ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن سے ان بلوں کی حمایت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس سے "ایک ووٹ، ایک قدر” کا اصول عملی طور پر نافذ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت حد بندی کی آڑ میں ملک کا انتخابی نقشہ بدلنا چاہتی ہے: راہل گاندھی

Next Post

گوتم اڈانی ایشیا کے سب سے امیر کاروباری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
اڈانی کی فنڈز حاصل کرنے کی صلاحیت ایک یا دو سال میں کم ہو سکتی ہے ، لیکن ابھی قرض کی ادائیگی کا کوئی دباؤ نہیں: موڈیز

گوتم اڈانی ایشیا کے سب سے امیر کاروباری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.