جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو آج لبنانی صدر سے بات چیت کریں گے: اسرائیلی وزیر کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-17
in عالمی خبریں
A A
قیدیوں کا انجام نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے … حماس کا ٹرمپ کے انتباہ پر جواب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تل ابیب، 16 اپریل (یو این آئی) اسرائیلی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی گیلا گملیئل کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو آج لبنان کے صدر جوزف عون سے گفتگو کریں گے۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر گیلا گملیئل نے اسرائیلی آرمی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو آج لبنانی صدر جوزف عون سے گفتگو کریں گے۔ اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کی رکن گیلا گملیئل نے کہا کہ وزیرِ اعظم کئی برسوں بعد پہلی بار لبنان کے صدر سے بات کریں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ پیش رفت بالآخر خوش حالی کی جانب لے جائے گی۔قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ اسرائیل اور لبنان کی قیادت آج 34 برس میں پہلی بار بات چیت کرے گی، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ کون سے رہنما اس رابطے میں شامل ہوں گے۔
ٹرمپ کی اس پوسٹ کے بعد متعدد میڈیا رپورٹس میں ایک لبنانی عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا کہ لبنان کو ایسے کسی ممکنہ رابطے کے بارے میں علم نہیں۔ اس سے قبل رواں ہفتے واشنگٹن میں اسرائیلی اور لبنانی نمائندوں کے درمیان امریکی حمایت سے ایک اہم ملاقات ہوئی تھی، جسے دونوں ممالک کے درمیان اب تک کا اعلیٰ ترین سطح کا رابطہ قرار دیا جا رہا ہے۔ دریں اثناء امریکی دباؤ کے بعد اسرائیل لبنان میں جاری جنگ کو عارضی طور پر ختم کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنگین جرائم میں ملوث نابالغوں کو عمر قید کی سزا: قانون منظور

Next Post

پارلیمنٹ میں ناری شکتی پر مہا بھارت: خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

پارلیمنٹ میں ناری شکتی پر مہا بھارت: خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.