جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-11
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی حملے کا دنیا میں خام تیل کی قیمتوں پر اثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ویانا، 10 اپریل (یو این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جس کے باعث برینٹ اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتیں نئی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 96.29 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔
اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت بھی 0.30 فیصد اضافے کے بعد 98.16 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔ معاشی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حالات کی خرابی کے باعث آبنائے ہرمز سے تیل کی سپلائی معطل ہو سکتی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی مارکیٹ میں سپلائی کا بحران پیدا ہونے کے باعث قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
دوسری جانب عالمی معاشی صورتحال کے تناظر میں آج ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے، جہاں زیادہ تر بڑے انڈیکسز سبز نشان کے ساتھ ٹریڈ کر رہے ہیں۔ ٹوکیو کے نکئی انڈیکس میں آج 0.7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 0.6 فیصد کی بہتری دیکھی گئی۔
چینی مارکیٹوں میں بھی تیزی کا رجحان رہا جہاں شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس، دونوں میں 0.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔ بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نظر آیا، جہاں ممبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس انڈیکس 0.8 فیصد جبکہ نیفٹی ففٹی انڈیکس 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایشیائی مارکیٹوں میں یہ مثبت تبدیلی عالمی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کی عکاسی کرتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب کنگز جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

Next Post

ایران جنگ معاملہ، ٹرمپ امریکی صحافیوں پر برس پڑے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ایران جنگ معاملہ، ٹرمپ امریکی صحافیوں پر برس پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.