منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب کا عازمین حج سے متعلق بڑا قدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-03
in عالمی خبریں
A A
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ریاض،2 اپریل (یواین آئی ) سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ صورتحال کے تناظر میں عازمین حج سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا۔
حج سیزن کا آغاز ہو رہا ہے ایسے میں ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے پیشگی اقدام کے طور پر عازمین حج کی سہولت کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج وعمرہ سے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کی آمد کے طریقہ کار کو سہل بنانے، انہیں تعاون اور سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک مخصوص آپریشن روم کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربيعہ نے مدینہ منورہ میں "عمرہ و زیارت فورم” کے افتتاح کے موقع پر واضح کیا کہ یہ آپریشن روم معتمرین کی آمد کے لمحے سے ہی انہیں درپیش کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ایک مربوط ترسیلی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس کا قیام سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کی شراکت داری سے عمل میں آیا ہے تا کہ طریقہ کار میں روانی کو یقینی بنایا جائے اور آرام و سلامتی کے معیار کو بہتر کیا جا سکے۔
سعودی وزیر نے بتایا کہ مختلف متعلقہ ادارے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سطح کی تیاری کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ توفیق الربيعہ نے بیرون ملک سے آنے والے معتمرین کی تعداد میں نمایاں اضافے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال یہ تعداد 1.8 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ سال 2022 اور 2025 کے مقابلے میں 214 فیصد سے زائد ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کی راکٹ یلغار

Next Post

خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز کے متبادل کے طور پر نئی پائپ لائنز کی تعمیر پر غور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
عراق-ترکیہ پائپ لائن سے ترکیہ کو خام تیل کی ترسیل بحال

خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز کے متبادل کے طور پر نئی پائپ لائنز کی تعمیر پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.