جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کی راکٹ یلغار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-03
in عالمی خبریں
A A
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا

تل ابیب،2 اپریل (یواین آئی)
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹوں کی برسات کر دی ہے، جس سے سرحدی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔غیر ملکی خبر رساں اداروں اور اسرائیلی دفاعی فورسز ( آئی ڈی ایف) کے مطابق لبنان کی جانب سے شمالی اسرائیل پر 50 سے زائد راکٹ داغے گئے۔ایک راکٹ سرحدی شہر کریت شمونا میں گرا، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
یہ حملہ اسرائیلیوں کی مذہبی تقریب ‘پاس اوور’ کے آغاز پر کیا گیا، جس کے باعث سینکڑوں افراد کو اپنی جان بچانے کے لیے حفاظتی پناہ گاہوں (بنکرز) میں منتقل ہونا پڑا۔اسرائیلی حکام نے حزب اللہ کی جانب سے مزید بڑے حملوں کے خدشے کے پیشِ نظر شمالی سرحد پر حفاظتی اقدامات کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔
دوسری جانب ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے واضح کیا کہ کسی بھی حملے کی صورت میں ایرانی مسلح افواج دشمن کے پاؤں کاٹ دیں گی۔ٹرمپ آبنائے ہرمز کو بھول جائیں، دشمنوں کے لیے یہ راستہ کبھی نہیں کھولا جائے گا۔
ایران نے کبھی کسی دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا اور نہ اب جھکائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

8 ممالک کی فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کے اسرائیلی قانون کی مذمت

Next Post

سعودی عرب کا عازمین حج سے متعلق بڑا قدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا
عالمی خبریں

امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا

2026-09-16
ملائیشیا کا سخت موقف: اسرائیل کی مدد کرنے والے کسی بھی جہاز کو ملک سے گزرنے کی اجازت نہیں
عالمی خبریں

ملائیشیا کا سخت موقف: اسرائیل کی مدد کرنے والے کسی بھی جہاز کو ملک سے گزرنے کی اجازت نہیں

2026-09-16
انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 128 تاحال لاپتہ ہیں
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 128 تاحال لاپتہ ہیں

2026-09-16
ایرانی مسلح افواج کا جنگ، فائر بندی اور جنگ کے بعد کے سناریوز کے لیے قومی دفاعی تیاریوں کا حکم
عالمی خبریں

ایرانی مسلح افواج کا جنگ، فائر بندی اور جنگ کے بعد کے سناریوز کے لیے قومی دفاعی تیاریوں کا حکم

2026-09-16
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے مطلوب افراد کی حوالگی اہم : مشیر اطلاعات

2026-09-16
عالمی خبریں

فجی نے ایچ آئی وی کو قومی بحران قرار دے دیا

2026-09-16
نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
Next Post
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب

سعودی عرب کا عازمین حج سے متعلق بڑا قدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.