بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر سڑک حادثے میں موٹر بائیک سوار ہلاک‘ اہلیہ زخمی

گوری پورہ کراسنگ پر سی آر پی ایف کے ۷ ؍اہلکار مضروب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-17
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

سرینگر //
سرینگر کے مضافاتی علاقہ احمد نگر میں الخدام کے نزدیک ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت جبکہ اس کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سرینگر کے احمد نگر علاقے میں الخدام کے نزدیک ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک۵۸سالہ شخص اور اس کی۵۵سالہ اہلیہ شدید زخمی ہوگئے ۔
دونوں کو مقامی لوگوں نے علاج و معالجے کیلئے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ منتقل کیا لیکن مذکورہ شخص راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفی کی شناخت فاروق احمد وانی ساکن الٰہی باغ سرینگر کے بطور ہوئی ہے جبکہ اس کی اہلیہ کی شناخت نسیمہ بانو کے بطور ہوئی ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ نسمیہ کی حالت ہسپتال میں نازک بنی ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے قانونی کارروائیاں شروع کی ہیں۔
اس دوران جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں گوری پورہ کراسنگ کے نزدیک ہفتے کے روز سڑک حادثے میں کم سے کم سات سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اونتی پورہ میں گوری پورہ کراسنگ کے نزدیک سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ہفتے کے روز سی آر پی ایف کی۱۳۰ویں بٹالین کی ایک اور ایک ٹرک درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں کم سے کم سات اہلکار زخمی ہوگئے ۔
زخمی اہلکاروں کو علاج و معالجے کے لئے پرائمری ہیلتھ سینٹر اونتی پورہ پہنچایا گیا جہاں دو زخمیوں کو ڈاکٹروں نے سری نگر ریفر کیا۔
زخمی اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل نریش کمار، ہیڈ کانسٹیبل پنکج پرساد، ہیڈ کانسٹیبل پونم چند، کانسٹیبل اوگے موگے بال چندرا، ہیڈ کانسٹیبل بادی پاٹل، ہیڈ کانسٹیبل ہیمنشو ہلدار اور سریش کمار کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جعلی سم کارڈ :بانڈی پورہ میں شہری گرفتار

Next Post

’احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور محفوظ رہیں‘تمام اہل افراد مفت بوسٹر خوراک لیں:مہتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ

’احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور محفوظ رہیں‘تمام اہل افراد مفت بوسٹر خوراک لیں:مہتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.