اتوار, اگست 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور محفوظ رہیں‘تمام اہل افراد مفت بوسٹر خوراک لیں:مہتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-17
in اہم ترین
A A
ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

سرینگر //
کووڈ۱۹ کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر چیف سیکریٹری‘ ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج جموں کشمیر کے لوگوں سے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ رہنے کی اپیل کی ۔
ڈاکٹرمہتا نے کہا کہ بیماری سے متاثر ہونے کا خطرہ مول لینے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہتر ہے ۔
چیف سیکریٹری نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس وائرس کو دوبارہ پھیلنے سے روکنے کیلئے اپنی کوششوں کی تجدید کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ مثبت معاملات میں تھوڑا سا اضافہ ہوا ہے لیکن خوش قسمتی سے اموات بہت کم ہیں ۔
ان حالات میں انہوں نے سب کو لازمی ایس او پیز کو نافذ کرنے کی تاکید کی جیسے کہ چہرے پر ماسک پہننا ، ہینڈ سینی ٹائیزر کا استعمال وغیرہ ۔ انہوں نے سب کو عمومی بھلائی کیلئے عوامی مقامات پر احتیاط برتنے اور محتاط رہنے کا مشورہ دیا ۔
چیف سیکرٹری نے لوگوں کو یہ بھی ترغیب دی کہ وہ احتیاطی خوراک لیں جو بھی اہل ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑے پیمانے پر ویکسی نیشن ہے جس نے پچھلی بار انسانی جانیں بچائی ہیں اور اس بار پھر لوگوں کو اپنی حفاظت اور تندرستی کیلئے مفت بوسٹر ڈوز لے کر سمجھداری کا مظاہرہ کرنا چاہئیے ۔
ڈاکٹر مہتا نے متعلقہ لوگوں کو آئی ای سی مہم شروع کرنے اور عوام میں بیداری پیدا کرنے کی بھی ہدایت دی ۔ انہوں نے ان سے کہا کہ وہ چوکس رہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ وائرس بے قابو نہ ہو ۔ انہوں نے ان سے کہا کہ وہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھیں اور ساتھ ہی ساتھ اقدامات کریں ۔
چیف سیکریٹری نے یہ بھی اعتماد ظاہر کیا کہ پچھلی بار ہماری کارکردگی موثر تھی کیونکہ ہم نے صورتحال کو بدصورت موڑ نہیں لینے دیا ۔ ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس بار ہم سب مل کر ذمہ دار اور محتاط ہو کر اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اس ریکارڈ کو بہتر بنائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر سڑک حادثے میں موٹر بائیک سوار ہلاک‘ اہلیہ زخمی

Next Post

امر ناتھ یاترا:۳۶ گھنٹوں میں ۶ یاتری فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

امر ناتھ یاترا:۳۶ گھنٹوں میں ۶ یاتری فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.