جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تھائی لینڈ کا آئل ٹینکر ایران کے ساتھ مذاکرات کے بعد آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزر گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-26
in عالمی خبریں
A A
روس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز کو تباہ کر دیا، فوٹیج جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

بنکاک،25 مارچ (یو این آئی) تھائی لینڈ کا آئل ٹینکر ایران کے ساتھ مذاکرات کے بعد آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزر گی۔
اتھائی لینڈ اور ایران کے درمیان کامیاب سفارتی رابطوں کے بعد ایک تھائی آئل ٹینکر ‘آبنائے ہرمز’ کے تزویراتی آبی راستے سے باحفاظت گزر گیا ہے۔ تھائی حکام اور جہاز کی مالک کمپنی نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ جہاز کو گزرنے کے لیے کسی قسم کی ادائیگی نہیں کرنی پڑی۔
تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ سہاسک پھوانگ کیٹ کیو اور تھائی لینڈ میں ایرانی سفیر کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بعد ‘بنگچاک کارپوریشن’ کا ٹینکر پیر کے روز اس اہم بحری گزرگاہ سے گزرا۔ تھائی وزیر خارجہ نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے ایران سے تھائی جہازوں کی باحفاظت روانگی کے لیے تعاون کی درخواست کی تھی، جس پر ایرانی حکام نے مثبت ردعمل ظاہرکرتے ہوئے ٹرانزٹ کرنے والے جہازوں کی فہرست طلب کی تھی۔
واضح رہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کی وجہ سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی دنیا کی تقریباً پانچ فیصد تیل اور ایل این جی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ 28 فروری سے شروع ہونے والے اس تنازع کے باعث تھائی لینڈ کو نقل و حمل کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور پیٹرول پمپوں پر لمبی قطاروں کا سامنا ہے، اگرچہ حکومت نے سپلائی کی فراہمی برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب دو ہفتے قبل تھائی لینڈ کے ایک اور مال بردار جہاز ‘مایوری ناری’ پر اسی علاقے میں حملہ کیا گیا تھا جس سے جہاز میں آگ لگ گئی تھی۔
تھائی لینڈ میں ایرانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں کہا کہ تھائی جہاز کا باحفاظت گزرنا دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کا عکاس ہے۔ پیغام میں کہا گیا کہ ‘دوستوں کا ایک خاص مقام ہوتا ہے’ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھی آگاہ کیا ہے کہ ‘غیر معاندانہ’ جہاز ایرانی حکام سے رابطہ کاری کے بعد اس راستے کو استعمال کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کے نئے سیکیورٹی سربراہ محمد باقر ذوالقدر کی تقرری اہمیت کی حامل

Next Post

امریکہ ایران مذاکرات کامقام ابھی طےنہیں: سفارتی ذرائع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘

امریکہ ایران مذاکرات کامقام ابھی طےنہیں: سفارتی ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.