جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جسپریت بمراہ ورک لوڈ مینجمنٹ کے لیے ‘سینٹر آف ایکسی لینس’ طلب: آئی پی ایل سے قبل فٹنس پر کام شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-26
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی: 25 مارچ (یواین آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بالر جسپریت بمراہ اپنے ورک لوڈ مینجمنٹ کے سلسلے میں بی سی سی آئی کے بنگلورو میں واقع سینٹر آف ایکسی لینس) کو رپورٹ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق بمراہ کی سی او ای میں موجودگی کا بنیادی مقصد ان کی طاقت اور کنڈیشننگ پر کام کرنا ہے۔ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم نے یہ خصوصی پلان جولائی میں ہندوستان کے دورہ انگلینڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا ہے، جہاں ٹیم انڈیا کو پانچ ٹی-20 اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔بمراہ سینٹر آف ایکسی لینس میں اپنی بالنگ کی مشقیں جاری رکھیں گے اور توقع ہے کہ وہ جلد ہی اپنی آئی پی ایل فرنچائز ممبئی انڈینز کے ساتھ جڑ جائیں گے۔ وہ 29 مارچ کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ممبئی کے ہوم گراؤنڈ پر ہونے والے پہلے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
جسپریت بمراہ نے حال ہی میں ٹی-20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کے ٹائٹل کے دفاع میں کلیدی کردار ادا کیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل میچ میں انہوں نے صرف 15 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں، جس پر انہیں ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔ ہندوستان اس شاندار کارکردگی کی بدولت فائنل 96 رنز سے جیتنے میں کامیاب رہا۔آئی پی ایل کی تاریخ میں صرف ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے بمراہ اب تک 148 میچوں میں 186 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ وہ لاستھ ملنگا کا ریکارڈ توڑنے سے محض 9 وکٹیں دور ہیں، جو ممبئی کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر ہیں۔دوسری جانب، ممبئی انڈینز نے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اپنی چھٹی آئی پی ایل ٹرافی جیتنے کے مشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ٹیم نے آخری بار 2020 میں ٹائٹل جیتا تھا اور وہ 2013 کے بعد سے اپنے سب سے طویل انتظار کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا تاریخی اعزاز: آندرے رسیل کی جرسی نمبر 12 ہمیشہ کے لیے ریٹائر

Next Post

امریکہ اور اسرائیل کے حملے سے ایرانی شہریوں کے نقصان کی ویڈیو جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ

امریکہ اور اسرائیل کے حملے سے ایرانی شہریوں کے نقصان کی ویڈیو جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.