ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’دیکھتے جاؤ ہوتا کیا ہے‘، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو بھرپور حملوں کی دھمکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-15
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

واشنگٹن، 14 مارچ (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی قیادت کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو فوجی اور معاشی طور پر تباہ کر رہا ہے اور آئندہ مزید سخت کارروائی ہوسکتی ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری کیے گئے ایک بیان میں ایرانی رہنماؤں کو سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ امریکی افواج ایران کی بحریہ، فضائیہ، میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو تباہ کر رہی ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ امریکہ کے پاس غیر معمولی فوجی طاقت اور لامحدود اسلحہ موجود ہے۔
واضح رہے کہ امریکی حملوں میں ایران کے اہم تیل کے مرکز خارگ جزیرہ کے قریب فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے، خلیج فارس میں واقع خارگ جزیرہ ایران کی تیل برآمدات کا اہم ترین مرکز سمجھا جاتا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ چاہے تو اس جزیرے کی تیل کی تنصیبات مکمل طور پر تباہ کر سکتا ہے تاہم فی الحال ایسا نہیں کیا گیا، اُنہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی میں مداخلت کی تو یہ فیصلہ تبدیل ہو سکتا ہے۔
اس سے قبل صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ کب ختم ہوگی اس کا فیصلہ میں خود کروں گا۔
اِن کا کہنا تھا کہ جب مجھے محسوس ہو گا کہ جنگ ختم ہونی چاہیے، تب یہ ختم ہو گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اماراتی شہری مخصوص علاقے فوراً خالی کر دیں: ایران کا انتباہ

Next Post

مجتبیٰ خامنہ ای کا علاقائی ممالک سے اپنے یہاں موجود تمام امریکی اڈے بند کرنے کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

مجتبیٰ خامنہ ای کا علاقائی ممالک سے اپنے یہاں موجود تمام امریکی اڈے بند کرنے کا مطالبہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.