جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ ایران سے نکلنا چاہتے ہیں، مگر رکاوٹ کیا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-14
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

اسلام آباد،13 مارچ (یو این آئی) ٹرمپ ایران جنگ سے نکلنا چاہتے ہیں مگر وہ نکل نہیں پا رہے ہیں جس کی اہم وجہ سامنے آ گئی ہے۔
ایران جنگ کے 12 روز کے دوران اخراجات کے باعث امریکی معیشت کو بڑا نقصان ہو رہا ہے جب کہ تیل کی ترسیل رکنے سے عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جب کہ جنگ جلد ختم ہونے کے کوئی امکانات فی الحال نظر نہیں آ رہے۔
ایران جنگ کے حوالے سے ہی اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سابق مندوب منیر اکرم نے کہا کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو کی فرمائش پر ایران کے خلاف جنگ تو شروع کر دی، لیکن پہلے دن سے ان کے مقاصد واضح نہیں اور ایک کنفیوژن نظر آ رہا ہے۔
منیر اکرم نے کہا کہ جنگ کے آغاز سے قبل ٹرمپ کا واضح مقصد سامنے نہیں تھا کہ آیا وہ ایران میں رجیم چینج چاہتے ہیں یا ایران کے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کی تباہی چاہتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ بھی یہ جانتے ہیں کہ جنگ جتنی جاری رہتی ہے، اس کے اخراجات بڑھتے جائیں گے جب کہ تیل کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے کہ جب کہ ایران پر حملے کے خلاف امریکہ کے اندر مخالفت بڑھ رہی ہے۔
منیر اکرم نے کہا کہ ٹرمپ بھی چاہتے ہیں کہ جتنی جلدی یہ جنگ ختم ہو تو ان کے لیے بہتر ہوگا، مگر انہیں ایسا فریم نہیں مل رہا، کہ وہ کیا کہہ کر جنگ سے نکلیں یا جنگ ختم کریں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا کہ ٹرمپ کیا کہہ کر ابھی جنگ سے باہر آ سکتے ہیں۔ اگر وہ کہیں کہ ہماری جیت ہو گئی تو کیا حاصل کیا؟ یہ سوال کھڑا ہوتا ہے۔ اگر وہ نیوکلیئر پروگرام تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں تو اس کا کوئی ثبوت ان کے پاس نہیں۔
منیر اکرم نے کہا کہ ٹرمپ یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ انہوں نے ایران کا میزائل پروگرام تباہ کر دیا، کیونکہ ایران سے ہر روز میزائل اور ڈرونز آ رہے ہیں جب کہ وہاں رجیم چینج بھی نہیں ہوئی، وہی سخت گیر قیادت موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ٹرمپ جنگ سے باہر نکلنا چاہتے ہیں تو انہیں اس کے لیے کوئی نہ کوئی بہانہ جلد ڈھونڈنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل 2026: رشبھ پنت کی یووراج سنگھ کے ساتھ خصوصی ٹریننگ

Next Post

’خامنہ ای اِز بیک‘ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ اینیمیٹڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
پولیس جعلی میڈیا گروپوں کی نشاندہی کرے‘ ڈی سی رام بن

’خامنہ ای اِز بیک‘ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ اینیمیٹڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.