منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹ کے میدان پر چیلنجز قبول کرنا میری فطرت ہے:جسپریت بمراہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-13
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی، 12 مارچ(یواین آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بالر جسپریت بمراہ، جنہوں نے ہندوستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ جتوانے میں کلیدی کردار ادا کیا، کا کہنا ہے کہ انہیں ہمیشہ سے مشکل اور چیلنجنگ ذمہ داریاں لینا پسند رہا ہے اور یہی وہ وجہ ہے جس نے انہیں کرکٹ کی جانب راغب کیا۔
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں بمراہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا
"میں کبھی بھی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں چھپنا چاہتا، بلکہ میں میدان میں ہر مشکل صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہتا ہوں۔ میں نے کرکٹ کا آغاز ہی اسی لیے کیا تھا کہ میں کچھ الگ کر سکوں۔ جب میں ٹیم کے لیے کچھ مختلف کرتا ہوں تو مجھے جو خوشی ملتی ہے، اس سے بہتر کوئی دوسرا احساس نہیں ہو سکتا۔”
بمراہ نے اپنی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ انہوں نے کرکٹ کا آغاز احمد آباد سے کیا اور گجرات کے لیے کھیلتے ہوئے اپنی پہچان بنائی۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کہ وہ اب اسی میدان پر ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں اور ‘مین آف دی میچ’ قرار پائے۔
بمراہ نے اپنی کامیابی کا سہرا خاندان اور خوش قسمتی کے نام کرتے ہوئے کہا”اس بار میری والدہ اور میرا بیٹا اسٹیڈیم میں موجود تھے، جو میرے لیے بہت خاص لمحہ تھا۔ میں خدا کا شکر گزار ہوں کہ ہم نے مسلسل دوسری بار ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جسپریت بمراہ ہندوستان کے کامیاب ترین باؤلر ثابت ہوئے۔ انہوں نے اپنے 4 اوورز کے اسپیل میں تباہ کن بالنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، جس کی بدولت ہندوستان اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے اور مسلسل دوسری بار عالمی چیمپئن بننے میں کامیاب رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل 2026: بی سی سی آئی نے پریکٹس سیشن کے لیے نئےگائڈ لائن جاری کر دیے

Next Post

مضان المبارک کے 2 عشروں میں ’ڈیڑھ کروڑ‘ افراد نے عمرہ ادا کیا!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ماہ صیام :مقدس ماہ کے پہلے۲عشروں میں ڈیڑھ کروڑافراد نے عمرہ ادا کیا

مضان المبارک کے 2 عشروں میں ’ڈیڑھ کروڑ‘ افراد نے عمرہ ادا کیا!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.