جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کے خلاف کارروائی مکمل کرنے میں 4 سے 6 ہفتے لگیں گے: وائٹ ہاوس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-08
in عالمی خبریں
A A
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

Washington

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

واشنگٹن، 7 مارچ (یو این آئی) وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کارروائی مکمل کرنے میں 4 سے 6 ہفتے لگیں گے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ موجود ہے، آج صدر ٹرمپ وزیر دفاع سے ملاقات کریں گے، جب کہ ایرانی قیادت کے لیے متعدد شخصیات کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ اگر روس ایران کے ساتھ انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ کر رہا ہے تو اس سے امریکی فوجی آپریشن پر کوئی اثر نہیں پڑ رہا، ایران کو مکمل طور پر ختم کر رہے ہیں۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس نے 28 فروری کے بعد سے ایران میں 3,000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے اور ایران کے 43 جنگی جہاز تباہ کر دیے ہیں۔ ایران میں ہلاکتوں کی تعداد اب بڑھ کر کم از کم 1,332 ہو گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے ’’غیر مشروط سرنڈر‘‘ کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
دوسری طرف ایرانی فوج نے تصدیق کی ہے کہ آبنائے ہرمز ابھی بھی کھلا ہے، تاہم اس نے واضح طور پر کہا ہے کہ اس راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی امریکی یا اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ایران کے نائب وزیرِ خارجہ نے یورپی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اس تنازع میں امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دیتے ہیں تو وہ ایران کی جوابی کارروائی کے لیے ’’جائز ہدف‘‘ بن جائیں گے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ایرانی ہم منصب مسعود پزیشکیان سے ٹیلیفون پر بات کی، ایران میں ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا اور تازہ صورت حال کے بارے میں رپورٹ حاصل کی۔ امریکی حکام کے مطابق روس مبینہ طور پر ایران کو امریکی فوجی پوزیشنز کے بارے میں انٹیلیجنس معلومات بھی فراہم کر رہا ہے۔
کریملن کے مطابق اس جنگ کی وجہ سے روسی توانائی مصنوعات کی طلب میں ’’نمایاں اضافہ‘‘ ہوا ہے۔ یہ بیان اس کے ایک دن بعد سامنے آیا جب امریکا نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کے لیے 30 دن کی چھوٹ دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کی جنگ کے 8 ویں روز اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا

Next Post

انڈیگو ایئرلائن میں ایک ہزار سے زیادہ خواتین پائلٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا
عالمی خبریں

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

2026-10-28
صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم
عالمی خبریں

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

2026-10-28
عالمی خبریں

یوکرین جنگ کے دوران شمالی کوریا کے فوجیوں کو میدانِ جنگ کا قیمتی عملی تجربہ حاصل ہو رہا ہے: امریکی جنرل

2026-10-28
نیتن یاہو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے:ایویگادور لیبرمین
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے:ایویگادور لیبرمین

2026-10-28
امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا
عالمی خبریں

امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا

2026-10-28
اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا
عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا

2026-10-28
عالمی خبریں

سمندری طوفان ارنب کے خطرے کے پیش نظر نیپال میں ہائی الرٹ، شدید بارش، تیز ہواؤں اور برف باری کا خدشہ

2026-10-28
عالمی خبریں

ایتھوپیا: حملوں میں کم از کم 60 آرتھوڈوکس عیسائی ہلاک

2026-10-28
Next Post
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

انڈیگو ایئرلائن میں ایک ہزار سے زیادہ خواتین پائلٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.