بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میزائلوں کی 17 ویں لہر میں ایران نے امریکی و اسرائیلی اہداف پر 40 میزائل داغ دیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-05
in عالمی خبریں
A A
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

تہران، 4 مارچ (یو این آئی) پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ میزائلوں کی 17 ویں لہر میں امریکی و اسرائیلی اہداف پر 40 سے زائد میزائل فائر کیے گئے ہیں۔
تہران نے چوتھی رات بھی مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور امریکی اہداف پر جوابی حملے جاری رکھے ہیں، دبئی میں واشنگٹن کے قونصل خانے اور متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ کی بندرگاہ پر بھی حملوں کی اطلاع ہے۔
الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کی جانب میزائل داغے جانے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں سائرن بج اٹھے، پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل اور امریکہ کے چالیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ پاسداران کے مطابق اس وقت آبنائے ہرمز ایران کی بحریہ کے مکمل کنٹرول میں ہے، کوئی بھی جہاز جو آبنائے ہرمز سے گزرے گا تو اسے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو فیصلہ کن برتری حاصل ہے، چند روز میں دشمن بھاگ جائے گا۔
انھوں نے واضح کیا ایران دفاعی حکمت عملی جاری رکھے گا اور ملک کے سیاسی و عسکری نظام کے تسلسل میں کوئی خلل نہیں آنے دیا جائے گا۔ ایرانی فوج نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ آج صبح ایران نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی تنصیب کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔ اربیل میں امریکی قونصل جنرل اور امریکی فوجی اڈے کے قریب چار ڈرونز مار گرائے گئے۔ گزشتہ رات دبئی میں واقع امریکی قونصل خانے کے قریب زور دار دھماکوں کے بعد آگ اور دھویں کے بادل دیکھے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، سعودی دارلحکومت ریاض کے جنوب میں دو کروز میزائل سے حملہ کیا گیا، سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے دو کروز میزائل ناکام بنا دیے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی ڈرون حملے نے سعودی عرب کے امریکی سفارت خانے میں قائم سی آئی اے اسٹیشن کو ہلا کر رکھ دیا

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.