جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-05
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن، 4 مارچ (یو این آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کرلیا اور خلیج سے بحری تجارت کو مالی تحفظ دینے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز ) کو ہر صورت کھلا رکھنے اور بحری تجارت کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تاریخی احکامات جاری کر دیے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے خلیج سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے لیے دوہرے تحفظ کا اعلان کیا اور واضح کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر امریکی نیوی کے جنگی جہاز کمرشیل اور تجارتی جہازوں کی نگرانی کریں گے اور ان کے ساتھ سفر کریں گے۔ امریکی صدر نے خلیج میں تیل بردار جہازوں (Oil Tankers) کو انشورنس اور سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ امریکہ تمام تجارتی جہازوں کو انشورنس کی گارنٹی فراہم کرے گا تاکہ جنگی صورتحال کے باوجود تجارت متاثر نہ ہو۔
امریکی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں توانائی کے آزادانہ بہاؤ کو یقینی بنائے گا اور اس میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی اور خلیج سے گزرنے والی توانائی کی ترسیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا تاکہ عالمی منڈیوں میں تیل کی سپلائی برقرار رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میزائلوں کی 17 ویں لہر میں ایران نے امریکی و اسرائیلی اہداف پر 40 میزائل داغ دیے

Next Post

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا :ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.