جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایرانی ڈرون حملے نے سعودی عرب کے امریکی سفارت خانے میں قائم سی آئی اے اسٹیشن کو ہلا کر رکھ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-05
in عالمی خبریں
A A
امریکہ نے سعودی آئل پلانٹ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی

In this photo provided by the Saudi Press Agency, firefighters try to extinguish a blaze at an Aramco terminal in the southern border town of Jizan, Saudi Arabia, early Sunday, March 20, 2022. Yemen’s Houthi rebels unleashed a barrage of drone and missile strikes on Saudi Arabia early Sunday that targeted a liquified natural gas plant, water desalination plant, oil facility and power station, Saudi state-run media reported. (Saudi Press Agency via AP)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ریاض، 4 مارچ (یو این آئی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے امریکی سفارت خانے میں قائم سی آئی اے اسٹیشن پر ڈرون حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں نتیجے میں سفارتخانے کی چھت کا ایک حصہ گر گیا اور اندر دھواں بھر گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں قائم امریکی سفارت خانے کے کمپلیکس کو ڈرون حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے، جہاں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا اسٹیشن آفس بھی قائم تھا۔
امریکہ اور سعودی عرب نے تصدیق کی ہے پیر کو دو ڈرونز نے ریاض میں سفارتخانے کے کمپلیکس کو نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں سفارتخانے کی چھت کا ایک حصہ گرگیا اور اندر دھواں بھر گیا۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ایک وارننگ میں کہا گیا ہے سفارتخانے کو "ساختی نقصان” پہنچا ہے،عملے کو ہدایت دی ہے وہ جگہ پر ہی پناہ لیے رکھیں۔ دوسری جانب سفارت خانے پر حملے کے بعد امریکی مشن نے سعودی عرب میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سیکورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی شہریوں کے لیے معمول کی اور ہنگامی تمام اپائنٹمنٹس منسوخ کر دی گئی ہیں۔
امریکی مشن نے ایک نئی وارننگ میں کہا ہے کہ ظہران میں بھی میزائل اور ڈرون حملوں کا شدید خطرہ ہے، لہٰذا شہری امریکی قونصل خانے آنے سے گریز کریں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اگلے حکم تک ریاض میں سفارت خانے کے علاقے سے دور رہیں۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں (آپریشن ایپک فیوری) عروج پر ہیں۔ سفارت خانے کے اندر سی آئی اے کے اسٹیشن کو نشانہ بنانا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ خطے میں امریکی انٹیلیجنس نیٹ ورک براہِ راست خطرے میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: عالمی میلے کے آغاز میں 100 دن باقی، الٹی گنتی شروع

Next Post

میزائلوں کی 17 ویں لہر میں ایران نے امریکی و اسرائیلی اہداف پر 40 میزائل داغ دیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

میزائلوں کی 17 ویں لہر میں ایران نے امریکی و اسرائیلی اہداف پر 40 میزائل داغ دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.