منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رنجی ٹرافی سیمی فائنل:عاقب نبی نے تباہی پھیر دی، بنگال 99 رنز پر ڈھیر، جموں و کشمیر فائنل کے قریب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-18
in کھیل
A A
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

کلیانی، 17 فروری(یواین آئی )رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں جموں و کشمیر کے با لرز نے تباہ کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگال کو دوسری اننگز میں محض 99 رنز پر آؤٹ کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر کو فائنل میں پہنچنے کے لیے مجموعی طور پر 126 رنز کا ہدف ملا ہے، جس کے تعاقب میں تیسرے دن کے اختتام تک انہوں نے 2 وکٹوں پر 43 رنز بنا لیے ہیں۔ اب انہیں تاریخی جیت کے لیے مزید 83 رنز درکار ہیں۔
پہلی اننگز میں 328 رنز بنانے والی بنگال کی ٹیم دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ جموں و کشمیر کے تیز گیند باز عاقب نبی اور سنیل کمار نے بنگال کے بلے بازوں کو سنبھلنے کا موقع نہ دیا اور دونوں نے 4، 4 وکٹیں حاصل کر کے پوری ٹیم کو صرف 25.1 اوورز میں پویلین بھیج دیا۔
126 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں بنگال کے اسٹار بالر آکاش دیپ نے شروع میں دو وکٹیں حاصل کر کے جموں و کشمیر کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی، لیکن شبھم سنگھ پنڈیر (23 ناٹ آؤٹ) اور ونشج شرما (9 ناٹ آؤٹ) نے مزید کوئی نقصان نہیں ہونے دیا۔ جموں و کشمیر اب فائنل میں جگہ بنانے کے لیے انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی بی سی ایوارڈز 2025: اسمرتی مندھانا ‘انڈین اسپورٹس وومن آف دی ایئر’ قرار

Next Post

وسطی سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، کم از کم 28 افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

وسطی سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، کم از کم 28 افراد جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.