ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہسنیل شرما کا اسپیکر پر جانبداری کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں: جموں و کشمیر اسمبلی میں بدھ کو اس وقت سیاسی گرمی بڑھ گئی جب اپوزیشن لیڈر سنیل شرما نے ایوان کی کارروائی کو ’جانب دارانہ‘ قرار دیتے ہوئے اسپیکر پر حکومتی بنچوں کی ہدایات کے مطابق اجلاس چلانے کا الزام عائد کیا۔
شرما نے اس صورتحال کو قانون ساز ادارے کے لیے بدقسمتی سے تعبیر کیا۔
حزب اختلاف کے لیڈر کے یہ سخت ریمارکس اُس وقت سامنے آئے جب وہ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کے حالیہ بیان پر ردعمل دے رہے تھے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے استعمال کی گئی زبان ایوان میں موجود ارکان کے لیے ناقابل برداشت ہے۔
شرما نے نیشنل کانفرنس کی قیادت پر بھی کڑی تنقید کی اور پارٹی پر تکبر کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شیخ محمد عبداللہ کے خانوادے سے تعلق رکھنے والے افراد میں ایک طرح کا غیر معمولی حق جتلانے کا رویہ پایا جاتا ہے اور پارٹی کی اندرونی سیاست بھی اسی مزاج کی عکاس ہے۔
بی جے پی لیڈر نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ نے اپنے بیان پر کسی قسم کی ندامت یا رجوع کا اظہار نہیں کیا اور ایسی صورتحال میں اس ایوان اور اسپیکر سے کیا توقع کی جا سکتی ہے، جو اس طرزِ بیان کو برداشت کرے۔
شرما نے کہا کہ وہ اس معاملے کو پہلے بھی اٹھا چکے ہیں اور آج ایک بار پھر ایوان کی شفافیت اور جواب دہی کا تقاضا کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 پانی جمع ہونے کا مسئلہ‘متعدد این او سی نہ ملنے پر کئی پروجیکٹ زیر التوا  

Next Post

وزارت داخلہ کی طرف سے پہلی بار سرکاری تقریبات میں ‘وندے ماترم’ گانے کا پروٹوکول جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
مرکزنے میر واعظ کی قیادت والی اے اے سی پر پابندی عائد کردی

وزارت داخلہ کی طرف سے پہلی بار سرکاری تقریبات میں 'وندے ماترم' گانے کا پروٹوکول جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.