ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہررہیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-15
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی// بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے جمعرات کو ویسٹ انڈیزدورے پر ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں وراٹ کوہلی کا نام شامل نہیں کیاگیا۔
وراٹ کوہلی کے علاوہ جسپریت بمراہ کو بھی سیریز سے آرام دیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بی سی سی آئی ذرائع کے مطابق کوہلی نے بورڈ سے انہیں ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے آرام دینے کی درخواست کی تھی۔
تجربہ کار آف اسپنر روی چندرن اشون نے ٹیم میں واپسی کی ہے جبکہ سنجو سیمسن کو ایک بار پھر ٹیم سے باہررکھاگیا ہے۔ سیمسن کو حال ہی میں ختم ہونے والی آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا جہاں انہوں نے کھیلے گئے واحد میچ میں 42 گیندوں پر 77 رنز بنائے تھے۔
روہت شرما کی کپتانی میں کے ایل راہل اور کلدیپ یادو کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، حالانکہ دونوں کا کھیلنا ان کی فٹنس پر منحصر ہوگا۔
ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم:
روہت شرما (کپتان)، ایشان کشن، کے ایل راہل، سوریہ کمار یادو، دیپک ہڈا، شریاس ائیر، دنیش کارتک، رشبھ پنت، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجہ، اکشر پٹیل، روی چندرن اشون، روی بشنوئی، کلدیپ یادو، بھونیشورکمار، اویش خان، ہرشل پٹیل، ارشدیپ سنگھ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کامن ویلتھ گیمز میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا چاہوں گی: نونیت

Next Post

ویرات کوہلی کو ٹیم سے ڈراپ کر دینا چاہیے: کپل دیو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو

ویرات کوہلی کو ٹیم سے ڈراپ کر دینا چاہیے: کپل دیو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.