ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in تازہ تریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے‘

اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل

سرینگر/14 جولائی
وادی کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے سردی کے زور کو توڑ کر موسم کو خوشگوار کر دیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے ۔وادی میں جاری بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج ہوا ہے ۔
دارلحکومت سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران9.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت17.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران4.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت10.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران1.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت11.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران7.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت15.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے مطابق ریکارڈ ہوا تھا۔
دریں اثنا وادی میں جمعرات کو بھی صبح سے ہی رک رک رک بارشوں کو سلسلہ جاری رہا جس سے گرمی کا زور توٹ گیا اور لوگوں کو راحت نصیب ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ پولیس اہلکار جاں بحق، ساتھی زخمی

Next Post

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی مغوی لڑکی کو بازیاب اور اغوا کار گو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ نے چور دروازے سے تقرریوں کے محبوبہ کے الزامات کو مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے‘

2026-08-08
اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل
اہم ترین

اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل

2026-08-08
نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا
اہم ترین

نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا

2026-08-08
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

جموںسرینگر قومی شاہراہ کا فی الحال کوئی متبادل موجود نہیں:عمر

2026-08-08
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

ہند۔چین سفارتی مذاکرات میں ایل اے سی کی صورتحال کا جائزہ

2026-08-08
’یہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہےُ
اہم ترین

سعودی عرب، ترکی اور پاکستان  کے درمیان دفاعی معاہدے پر  بھارت کی گہری نظر ہے:جیسوال

2026-08-08
ایل جی سنہا کاجموں میں متاثرہ خاندانوں کیلئے نئے مکانات کی تعمیر کا سنگِ بنیاد
اہم ترین

ایل جی سے سابق میونسپل صدر بارہمولہ اور سی سی آئی کے وفد کی ملاقات

2026-08-08
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی مغوی لڑکی کو بازیاب اور اغوا کار گو گرفتار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.