جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 رینکنگ: بنگلہ دیشی خواتین کی بڑی چھلانگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-28
in کھیل
A A
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

دبئی ،27 جنوری (یو این آئی ) بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم، جو نیپال میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں اب تک ناقابلِ شکست ہے، رینکنگ میں بھی چھا گئی ہے۔ اس عمدہ کارکردگی کی بدولت کئی کھلاڑیوں نے اپنی پوزیشنز میں نمایاں بہتری کی ہے۔ ایونٹ میں 156 رنز کے ساتھ دوسری ٹاپ اسکورر رہنے والی شرمین اختر نے 22 درجے ترقی پائی ہے اور اب وہ مشترکہ طور پر 35ویں نمبر پر آ گئی ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور آئرلینڈ کے خلاف نصف سنچریاں اسکور کیں۔سبحانہ مستری مسلسل بہتر اسکورز کی بدولت 11 درجے اوپر آ کر 52 ویں پوزیشن پر پہنچ گئی ہیں۔
آئرلینڈ کی کپتان گیبی لیوس ایک درجے بہتری کے ساتھ 15ویں اور نیدرلینڈز کی سٹیر کالس 6 درجے ترقی کے ساتھ 48ویں نمبر پر آ گئی ہیں۔ بنگلہ دیشی اسپنر رابعہ خان، جنہوں نے کوالیفائر کے 4 میچوں میں 7 وکٹیں حاصل کیں، ایک درجہ بہتری کے ساتھ اب دنیا کی 14ویں بہترین بولر بن گئی ہیں۔فہیمہ خاتون 6 درجے ترقی کے ساتھ اب وہ 30ویں نمبر پر براجمان ہیں۔کیتھرین فریزر: اسکاٹ لینڈ کی نوجوان کھلاڑی نے 17 درجے لمبی چھلانگ لگائی اور 44 ویں نمبر پر آ گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی 20 کرکٹ: ہندوستان کی مسلسل فتوحات، وائٹ واش پر نظریں جم گئیں

Next Post

ایران:’ہسپتال میں لاشوں کے ڈھیر اور عمارتوں پر تعینات سنائپرز‘: بی بی سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران:’ہسپتال میں لاشوں کے ڈھیر اور عمارتوں پر تعینات سنائپرز‘: بی بی سی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.