ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سرکاری کمپنیوں سے وابستہ افسران ‘خود انحصار ہندوستان’ بنانے میں تعاون کریں: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی شعبے کی پبلک سیکٹر کمپنیوں کے غیر سرکاری ڈائریکٹروں کو وزارت دفاع اور کمپنوں کے درمیان اہم کڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں خود انحصاری کے حصول کے لیے حکومت کی طرف سے دفاعی شعبے میں کیے جانے والے نئے اقدامات اور پہل پر عمل درآمد کو یقینی بنانے میں مدد کرنی چاہیے۔
مسٹر راجناتھ سنگھ نے بدھ کے روز یہاں دفاعی پیداوار کے محکمہ کی طرف سے منعقدہ ورکشاپ میں ڈیفنس پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز کے چیف منیجنگ ڈائریکٹر اور غیر سرکاری ڈائریکٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک خود انحصاری کے سفر میں ایک عبوری دور سے گزر رہا ہے۔ ‘خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کے لیے فعال اور اجتماعی کوششیں ضروری ہیں۔
حکومت کی طرف سے کیے جانے والے مختلف اقدامات اور پہل کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر راجناتھ سنگھ نے کہا کہ وزارت دفاع نے سال 2025 تک دفاعی پیداوار کو 1.75 لاکھ کروڑ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے اور اس میں 35 ہزار کروڑ روپے کی برآمدات بھی شامل ہیں۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ عوامی شعبے کے ادارے اس ہدف کو حاصل کرنے میں 70 سے 80 فیصد تعاون کریں گے۔ انہوں نے چیف منیجنگ ڈائریکٹرز اور غیر سرکاری ڈائریکٹرز سے اپیل کی کہ وہ مل کر کام کریں تاکہ یہ ادارے دنیا میں اپنا نیا مقام بنا سکیں۔
اس موقع پر وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ اور دفاعی سکریٹری ڈاکٹر اجے کمار اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر ایک بولر

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 53ویں دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 53ویں دن بھی مستحکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.