ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر ایک بولر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دوبئی// ہندوستانی تیز گیند باز جسپریت بمراہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں چھ وکٹیں لے کر ون ڈے رینکنگ میں نمبر ایک بولر بن گئے ہیں۔ اس کارکردگی کے بعد بمراہ پانچ مقام ترقی کرگئے ہیں اور چھٹے سے ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے ٹرینٹ بولٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا جو اب بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں۔
بمراہ نئی گیند کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوس بٹلر، جو روٹ، جیسن رائے اور لیام لیونگسٹن جیسے بلے بازوں کی وکٹیں لے رہے تھے۔ اس کے بعد سچن تنڈولکر نے ٹویٹ کیا کہ وہ اس وقت تمام فارمیٹس میں بہترین بولر ہیں۔
روہت شرما نے پہلے ون ڈے میں ناٹ آؤٹ 76 رنز بنائے اور وہ چوتھے نمبر پر ہیں۔ تیسرے نمبر پر وراٹ کوہلی ان سے ایک ریٹنگ پوائنٹ زیادہ ہیں۔ بابر اعظم اور امام الحق کی پاکستانی جوڑی بالترتیب پہلے اور نمبر دو پر ہے۔ پہلے ون ڈے میں ناٹ آؤٹ 31 رنز بنانے والے شیکھر دھون اب 12 ویں نمبر پر ہیں۔
تیسرے ٹی۔20 میں سنچری بنانے والے سوریہ کمار یادو ٹی 20 رینکنگ میں 44 مقام ترقی کرکے 5 نمبر پر پہنچ گئے ہیں اور وہ ٹی 20 میں ہندوستان کے ٹاپ بلے باز ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹی۔ 20 سیریز میں صرف دو میچ کھیلنے کے بعد پلیئر آف دی سیریز بننے والے بھونیشور کمار ٹی۔20 بولنگ رینکنگ میں ٹاپ 10 میں واپس آ گئے ہیں اور وہ 8ویں نمبر پر ہیں۔ وہ ٹاپ 10 میں واحد ہندوستانی گیند باز ہیں۔ ٹی۔ٹوئنٹی میں جوش ہیزل ووڈ سرفہرست باؤلر ہیں۔ ون ڈے کی طرح ٹی۔ٹوئنٹی میں بھی بابر ٹاپ بلے باز ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنگاپور اوپن: سندھو، پرنائے دوسرے راؤنڈ میں، سری کانت باہر

Next Post

سرکاری کمپنیوں سے وابستہ افسران ‘خود انحصار ہندوستان’ بنانے میں تعاون کریں: راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

سرکاری کمپنیوں سے وابستہ افسران 'خود انحصار ہندوستان' بنانے میں تعاون کریں: راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.