جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انکیتا بھنڈاری معاملہ: سی بی آئی جانچ چھ ماہ میں مکمل ہو، ثبوت مٹانے والوں پر بھی ہو کارروائی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-11
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے انکیتا بھنڈاری قتل کیس کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے جانچ چھ ماہ کے اندر مکمل کرانے اور مجرموں کو انصاف کے عمل سے دور رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ریزورٹ پر بلڈوزر چلا کر شواہد کو تباہ کیا، ان کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے ۔
مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا اور پارٹی کے مواصلات محکمہ کے سکریٹری ویبھو والیا نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران الزام لگایا کہ ریاست کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ابتدا ہی سے اس معاملے میں پردہ پوشی کی کوشش کی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی دبا¶ کے تحت اگرچہ خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی، لیکن جانچ کے دوران جن وی آئی پیز کے نام سامنے آئے ، ان سے پوچھ گچھ تک نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جس ریزورٹ میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا، وہ بی جے پی کے ایک وزیر کا تھا اور وزیراعظم نریندر مودی نے اس معاملے میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی، جبکہ انہیں اس پر معافی مانگنی چاہیے تھی۔
قتل کے واقعے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتراکھنڈ کی بیٹی انکیتا بھنڈاری بی جے پی لیڈر ونود آریہ کے ریزورٹ میں ملازمت کرتی تھی۔ ملازمت کو ایک مہینہ بھی نہیں ہوا تھا کہ گزشتہ برس 18 ستمبر کو اس پر وی آئی پی مہمانوں کو غیر اخلاقی خدمات فراہم کرنے کا دبا¶ ڈالا گیا، لیکن انکیتا نے انکار کر دیا۔ اس کے بعد انکیتا کو قتل کر کے اس کی لاش نہر میں پھینک دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ 19 سے 22 ستمبر تک صرف گمشدگی کی رپورٹ درج کی گئی اور 23 ستمبر کو مقامی بی جے پی ایم ایل اے رینو بِشٹ نے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی ہدایت پر ریزورٹ پر بلڈوزر چلا دیا۔ اس کارروائی کا واضح مقصد ریزورٹ سے تمام شواہد مٹانا تھا، کیونکہ انکیتا وہیں رہتی تھی۔ پھر 24 ستمبر کو انکیتا کی لاش نہر سے برآمد ہوئی، جس کے بعد اس کے والدین نے آخری رسومات ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ معاملہ بڑھنے پر بی جے پی لیڈر ونود آریہ کے بیٹے پلکت آریہ، سوربھ بھاسکر اور انکت گپتا کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے تو وزیر اعلیٰ نے دبا¶ میں آ کر اکتوبر 2022 میں ایس آئی ٹی تشکیل دی۔ اس کیس میں تین ملزمان کو عمر قید کی سزا ہوئی، لیکن انکیتا پر دبا¶ ڈالنے والا وی آئی پی کون تھا، اس کا اب تک انکشاف نہیں ہو سکا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خاتون کے ساتھ مارپیٹ کا فرضی ویڈیو بنانے والے دو ملزم گرفتار

Next Post

’سودیشی‘ اور ’سوا بھاشا‘ کو فروغ دیا جانا چاہیے: وزیر داخلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

’سودیشی‘ اور ’سوا بھاشا‘ کو فروغ دیا جانا چاہیے: وزیر داخلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.