ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا کے ۱۴۲ نئے مثبت کیس ،جموںصوبے میں ایک کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-10
in اہم ترین
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۱۴۶نئے معاملات سامنے آئے ہیں‘جن میں۵۶ کاکشمیر اور۹۰ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۵ہزار۹۵۳تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۷۵۴(صوبہ جموں میں۴۷۰؍اور کشمیر صوبے میں۲۸۴)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک ۴لاکھ۵۰ہزار۴۴۱ اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع شوپیان میں ایک،ضلع گاندربل میں۴ ،ضلع بڈگام میں بھی ۴، ضلع بارہمولہ میں۲؍اورضلع سرینگر میں۴۵نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کپواڑہ ،اسلام آباد‘بانڈی پورہ ،کولگام اورپلوامہ اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع پونچھ میں۴،ضلع اودھمپورمیں۹، ضلع سانبہ میں۶، ضلع کٹھوعہ میں۲،ضلع ڈوڈہ میں ایک ، ضلع راجوری میں ایک اورضلع جموںمیں۶۷نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔،رام بن،رِیاسی اورکشتواڑ اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس مدت کے دوران صوبہ جموں سے ایک کووِڈ مریض کی موت واقع ہوئی ہے ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۸تک پہنچ گئی ،جن میں سے ۲۴۲۵کا کشمیر اور۲۳۳۳کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۸۳؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۲۴صوبہ کشمیر اور۵۹کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عوام کو ایک ایک پیسے کا حساب دینے کیلئے تیار ہیں :اندرابی

Next Post

پولے اورکماربچاؤ کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے امرناتھ گھپا پہنچیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پولے اورکماربچاؤ کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے امرناتھ گھپا پہنچیں

پولے اورکماربچاؤ کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے امرناتھ گھپا پہنچیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.