جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دپتی شرما نے گیندبازی رینکنگ میں اپنی سرفہرست پوزیشن گنوا دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-07
in کھیل
A A
دیپتی نے ٹی20 میں کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

دبئی، 06 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کی کپتان ہرمَن پریت کور، ترواننت پورم میں سری لنکا کے خلاف گھریلو سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی20 میچ میں میچ جتوانے والی اننگز کے بعد آئی سی سی خواتین ٹی20 بلے بازی رینکنگ میں دو درجے بہتری کے ساتھ 13ویں مقام پر پہنچ گئی ہیں جبکہ دیپتی شرما نے گیندبازی رینکنگ میں اپنا سرفہرست مقام گنوا دیا ہے۔
ہرمَن پریت کور کی 43 گیندوں پر 68 رن کی شاندار اننگز کی بدولت انہیں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا اور وہ ٹاپ 10 کے قریب پہنچ گئیں، تاہم دپتی شرما اینابیل سدرلینڈ کے پیچھے کھسک کر دوسرے نمبر پر آ گئیں۔ 28 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کرنا انہیں سرفہرست مقام برقرار رکھنے کے لیے کافی ثابت نہ ہو سکا۔
اب دپتی شرما کے پاس سدرلینڈ کے 736 کے مقابلے میں ایک ریٹنگ پوائنٹ کم ہے، کیونکہ آسٹریلیائی تیزگیندباز آل راؤنڈر نے دوبارہ نمبر ایک پوزیشن حاصل کر لی ہے، جو انہوں نے پہلی بار اگست 2025 میں حاصل کی تھی۔
ہندوستان کی جانب سے سیریز میں 5-0 سے کلین سویپ کے بعد امن جوت کور سات درجے ترقی کے ساتھ مشترکہ 78ویں مقام پر پہنچ گئی ہیں۔ ادھر سری لنکا کی بلے باز حسینی پریرا (31 درجے ترقی کے ساتھ 40واں مقام) اور ای دلانی (77 درجے ترقی کے ساتھ 84واں مقام) نے بھی نصف سنچریاں بنانے کے بعد نمایاں بہتری حاصل کی ہے۔
گیندبازی رینکنگ میں ہندوستان کی بائیں ہاتھ کی اسپنر شری چَرنی پانچ درجے ترقی کے ساتھ 47ویں مقام پر آ گئی ہیں۔ سری لنکا کی جانب سے کویشا دلہاری (ایک درجہ ترقی کے ساتھ 32واں مقام) اور چامری اٹاپٹو(تین درجے فائدے کے ساتھ 48واں مقام) نے بھی گیندبازی رینکنگ میں سبقت حاصل کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے 2025 تاریخی اور ناقابلِ فراموش سال ثابت ہوا

Next Post

مصر میں منشیات کے بحالی مرکز میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

مصر میں منشیات کے بحالی مرکز میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.