اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مچل اسٹارک کا آئی سی سی سے ٹیکنالوجی کا کنٹرول سنبھالنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-23
in کھیل
A A
آسٹر یلیائی فاسٹ بالر مچل اسٹارک نے ٹی 20 کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ایڈیلیڈ،22 دسمبر (یو این آئی ) آسٹریلیائی فاسٹ با لر مچل اسٹارک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے کہا ہے کہ وہ ڈیسیزن ریویو سسٹم ( ڈی آر ایس) کی مکمل ذمہ داری خود سنبھالے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال میں عدم تسلسل اور بار بار کی غلطیاں اس سسٹم پر کھلاڑیوں اور شائقین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچا رہی ہیں۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی 82 رنز سے جیت اور ایشز سیریز میں 3-0 کی برتری کے بعد اسٹارک نے موجودہ نظام کی فنڈنگ اور ڈھانچے پر سوالات اٹھائے،
اسٹارک نے سوال کیا کہ جب (امپائرز) اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہیں، تو آئی سی سی اس کے اخراجات کیوں ادا نہیں کرتی؟
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں ہر سیریز کے لیے ایک ہی کمپنی کی ٹیکنالوجی کیوں استعمال نہیں کی جاتی؟ الگ الگ سسٹمز (اسنیکو اور الٹرا ایج) سے الجھن اور مایوسی پیدا ہوتی ہے۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوران ریئل ٹائم اسنیکو ( اسنیکو) کے ذریعے کئی حیران کن نتائج سامنے آئے۔ اسٹارک اس قدر برہم نظر آئے کہ انہیں اسٹمپ مائیک پر یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ "یہ بدترین ٹیکنالوجی ہے، اسے ختم کر دینا چاہیے۔
سابق آسٹریلیائی کپتان رکی پونٹنگ نے بھی ٹیکنالوجی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا”ہم یہاں جو ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں وہ دوسرے ممالک کی نسبت اتنی اچھی نہیں ہے۔ امپائرز بھی اس پر بھروسہ نہیں کرتے۔ تھرڈ امپائر کو ایسے نتائج پر فیصلے کرنے پڑتے ہیں جو کبھی کبھی درست نہیں لگتے۔”
کپتان پیٹ کمنز نے بھی اعتراف کیا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں استعمال ہونے والی اسنیکو’ ٹیکنالوجی ہندوستان، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ میں استعمال ہونے والی ‘الٹرا ایج’ سے مختلف اور غیر مستقل محسوس ہوتی ہے۔
فی الوقت آئی سی سی نے دو سسٹمز کو منظوری دے رکھی ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سنیکو استعمال ہوتا ہے جبکہ باقی دنیا الٹرا ایج پر انحصار کرتی ہے۔ اسٹارک اور دیگر کرکٹرز کا ماننا ہے کہ اس فرق کو ختم کر کے ایک عالمی معیار مقرر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شکیب الحسن کی آل راونڈ کارکردگی

Next Post

جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ 9 ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ 9 ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.