اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 6 فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-21
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدی رہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

غزہ، 20 دسمبر (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے غزہ کے مشرقی علاقے میں اسکول کی عمارت میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا ہے ، جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔
عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
رپورٹس کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں اسکول کی عمارت میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا گیا جہاں زخمی ہونے والوں میں کئی معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
دوسری جانب ڈبلیو ایچ او نے ممالک پر زور دیا کہ وہ غزہ کے مریضوں کے لیے دروازے کھول دیں۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ کے مریض علاج کے لیے بیرون ملک جانے یا مقبوضہ مغربی کنارے میں طبی انخلاء سے گزرنے کے قابل نہیں ہوتے تو مزید جانیں ضائع ہو سکتی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ٹیڈروس اذانوم گیبریئسس نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او اور اس کے شراکت داروں نے جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 10,600 سے زیادہ مریضوں کو غزہ سے نکالا ہے جن میں 5,600 سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود بہت سے مریض غزہ میں موجود ہیں جو مناسب صحت کی دیکھ بھال حاصل کرنے کے لیے انخلاء کے منتظر ہیں۔
غزہ میں فوج کی موجودگی کے مینڈیٹ پر تمام ملکوں سے بات کی، پاکستان کے آفر کے مشکور ہیں، مارکو روبیو
غزہ وزارت صحت کے مطابق، جولائی 2024 سے 28 نومبر 2025 کے درمیان طبی انخلاء کے انتظار میں 1092 مریض انتقال کر چکے ہیں تاہم، یہ تعداد ممکنہ طور پر کم بتائی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں 10 لاکھ ڈالر کا ‘گولڈ کارڈ’ دکھا دیا

Next Post

وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے سشستر سیما بل کو یوم تاسیس پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ڈی جی پیز کی میٹنگ میں جموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات ہو گی

وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے سشستر سیما بل کو یوم تاسیس پر مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.