اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت شرما وجے ہزارے ٹورنامنٹ میں ممبئی کے لیے دو میچ کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-21
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ممبئی، 20 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی اسٹار بلے باز روہت شرما کو وجے ہزارے ٹرافی کے پہلے دو میچوں کے لیے ممبئی کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ شاردول ٹھاکر ممبئی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ ٹیم میں سرفراز خان، مشیر خان اور انگکرس رگھوونشی بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیم میں متعدد نئے کھلاڑی بھی شامل کیے گئے ہیں۔
سال 2019 میں انڈیا ایمرجنگ کے لیے چار لسٹ اے میچ کھیلنے والے چنمے ستار کو ٹیم میں جگہ ملی ہے، ساتھ ہی بلے باز ایشان ملچندانی اور تیز گیندباز اونکار ترمالے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ حال ہی میں سن رائزرز حیدرآباد نے آئی پی ایل کی نیلامی میں اونکار ترمالے کو خریدا تھا۔
مشہور کھلاڑیوں میں سدھیش لاڈ، وکٹ کیپر ہاردک تامورے اور اسپن جوڑی شمس ملانی اور تنوش کوٹیان شامل ہیں۔ ٹیم میں اجنکیا رہانے، یشسوی جیسوال اور آیوش مہاترے شامل نہیں ہیں۔
ٹورنامنٹ میں ممبئی گروپ سی میں ہے۔ ممبئی 24 دسمبر کو جے پور میں سکم کے خلاف اپنی مہم شروع کرے گی۔ دو دن بعد، وہ اترکھنڈ کا سامنا کرے گی۔
وجے ہزارے ٹرافی کے لیے ممبئی کی ٹیم:
شاردول ٹھاکر (کپتان)، روہت شرما (دو میچ)، ایشان ملچندانی، مشیر خان، انگکرس رگھوونشی، سرفراز خان، سدھیش لاڈ، چنمے ستار، آکاش آنند (وکٹ کیپر)، ہاردک تامورے (وکٹ کیپر)، شمس ملانی، تنوش کوتیان، تیشار دیسپاڑے، اونکار ترمالے، سلویسٹر ڈیسوزا، سیرج پاٹل اور سوریانش شیڈگے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خوش آمدید چلہ کلان

Next Post

ٹی-20 عالمی کپ سے پہلے فارم میں واپس آ جاؤں گا: سوریہ کمار یادو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

ٹی-20 عالمی کپ سے پہلے فارم میں واپس آ جاؤں گا: سوریہ کمار یادو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.