ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے شنزو آبے پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-09
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے شنزو آبے پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے پر مہلک حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کرتے ہوئے خاندان اور جاپان کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے مسٹر مودی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ’’میرے پیارے دوست شنزو آبے پر حملے سے بہت تکلیف ہوئی ہے۔ ہمارے خیالات اور دعائیں ان کے، ان کے خاندان اور جاپان کے لوگوں کے ساتھ ہیں‘‘۔
جاپان کے سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کے نے بتایا کہ مسٹر آبے پر ایک 41 سالہ شخص نے اس وقت حملہ کیا جب وہ نارا شہر میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران مقامی وقت کے مطابق صبح 11.30 بجے ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ جائے وقوعہ پر گولیوں کی آوازیں سننے کے بعد مسٹر آبے کو خون آلود حالت میں دیکھا گیا۔ مسٹر آبے کو میڈ ویک کے ذریعے کاشیہارا شہر کے نارا میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مسٹر آبے کو دل کا دورہ بھی پڑا ہے اور ان کی زندگی کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیتا رمن، گوئل اور رمیش سمیت 27 ارکان نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

Next Post

راہل اور منموہن سنگھ نے آبے پر حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل اور منموہن سنگھ نے آبے پر حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.