جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی ٹونٹی کرکٹ کی رفتار کے ساتھ ہم کچھ سست رہے: اسٹیفن فلیمنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-18
in کھیل
A A
نئے کپتانوں کی قیادت میں سی ایس کے اورکے کےآرکا مقابلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ابوظہبی، 17 دسمبر(یو این آئی ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی 5 بار کی چیمپئن چنئی سپر کنگز (سی ایس کے)نے طویل عرصے تک تجربہ کار کھلاڑیوں پر انحصار کی پالیسی کے بعد اب مستقبل کی جانب واضح قدم بڑھا دیا ہے۔اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق سی ایس کے کے ہیڈ کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تیز رفتار ارتقا کے ساتھ چلنے میں تھوڑی سست رہی ہے۔
ابوظہبی میں ہونے والی آئی پی ایل 2026 پلیئر نیلامی میں چنئی سپر کنگز نے دو غیر کیپ یافتہ نوجوان کھلاڑیوں، 20 سالہ پرشانت ویر اور 19 سالہ کارتک شرما کو ریکارڈ 14.2 کروڑ روپے فی کھلاڑی کے عوض خرید کر سب کو حیران کر دیا۔ دونوں پر مجموعی طور پر 28.4 کروڑ روپے خرچ کیے گئے، جو کلب کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کی علامت ہے۔
چنئی سپر کنگز ماضی میں تجربہ کار کھلاڑیوں پر اعتماد کے باعث ڈیڈز آرمی کے لقب سے بھی جانی جاتی رہی ہے، تاہم فلیمنگ کے مطابق یہ تبدیلی آئی پی ایل 2025 کے دوران ہی شروع ہو گئی تھی، جب ڈوالڈ بریوس اور غیر کیپ یافتہ بیٹرز آیوش مہاترے اور اروِل پٹیل کو بطور متبادل شامل کیا گیا۔
ان نوجوانوں نے ٹیم کے سست ٹاپ آرڈر میں نئی جان ڈال دی۔اگرچہ سی ایس کے 2025 کے ایدیشن میں آخری نمبر پر رہی، لیکن فلیمنگ کے مطابق اسی مایوس کن سیزن نے ٹیم کی سوچ بدل دی ہے۔جیسے جیسے کھیل آگے بڑھا، ہم اس کے ساتھ اتنی تیزی سے نہیں بدل سکے۔ گزشتہ سیزن کے وسط میں ہمیں احساس ہوا کہ ہمیں اپنی سوچ اور حکمت عملی تبدیل کرنا ہو گی ۔انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو ٹی ٹونٹی بیبیزقرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ نسل ہے جو شروع سے ہی ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے پروان چڑھی ہے، اس لیے ان کے کھیل میں خوف نہیں بلکہ بے خوفی اور آزادی نظر آتی ہے۔
فلیمنگ نے کہا کہ یہ نوجوان صرف ایک ہی انداز جانتے ہیں، اور وہ ہے تیز اور جارحانہ کھیل۔ تجربہ کار کھلاڑی کبھی کبھی خود کو حالات میں الجھا لیتے ہیں، جبکہ یہ نوجوان بغیر کسی جھجک کے اپنی صلاحیتیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ٹی-20 رینکنگ :تلک ورما چوتھےاور ورون چکرورتی ٹاپ پر

Next Post

ایران میں مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ایران میں مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.