جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ٹی-20 رینکنگ :تلک ورما چوتھےاور ورون چکرورتی ٹاپ پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-18
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

دبئی، 17 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے بلے باز تلک ورما آئی سی سی ٹی-20 رینکنگ میں دو درجے بہتری کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ اسپنر ورون چکرورتی 818 پوائنٹس کے ساتھ گیند بازی کی رینکنگ میں سب سے آگے ہیں۔
تلک ورما نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ میچز میں شاندار کارکردگی دکھائی، جس سے وہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان اور انگلینڈ کے جوس بٹلر کو پیچھے چھوڑ گئے۔ ہندوستان کے کپتان سوریہ کمار یادو ایک درجے نیچے آ کر دسویں نمبر پر ہیں۔ٹی-20 گیند بازی میں ورون چکرورتی نے پچھلے میچز میں دو دو وکٹیں لے کر 36 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔ بائیں ہاتھ کے بولر ارشدپ سنگھ، جنہیں دھرماشالہ میں 13 رنز دے کر دو وکٹیں لینے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا، چار درجے بہتری کے ساتھ 16ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے تیز بولر مارکو یانسن 14 درجے اوپر 25ویں نمبر اور لُنگی اینگیدی 11 درجے ترقی کے ساتھ 44ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیونل میسی کے ساتھ مشق کا یادگار لمحہ:حنظلہ انصاری

Next Post

ٹی ٹونٹی کرکٹ کی رفتار کے ساتھ ہم کچھ سست رہے: اسٹیفن فلیمنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
نئے کپتانوں کی قیادت میں سی ایس کے اورکے کےآرکا مقابلہ

ٹی ٹونٹی کرکٹ کی رفتار کے ساتھ ہم کچھ سست رہے: اسٹیفن فلیمنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.