بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ بندی کے بعد یوکرین میں کثیرالاقوامی امن فورس تعینات کی جائے : یورپین قیادت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-17
in عالمی خبریں
A A
حکومت نے ناگا تنظیموں کے ساتھ جنگ بندی میں ایک سال کی توسیع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

بروسیلز، 16 دسمبر (یو این آئی) یورپی لیڈرز نے کہا ہے کہ مستقبل میں یوکرین میں سیکیورٹی ضمانتوں اور امریکی اعانت کے ساتھ ملٹی نیشنل امن فوج تعینات کی جائے ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکہ، نیٹو اور یورپین یونین قیادت کے ہمراہ 10اہم یورپین رہنماؤں نے برلن میں یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد مشترکہ دستخط شدہ بیان جاری کیا۔
یوکرین میں مستقبل میں تعینات کی جانے والی کثیرالاقوامی فورس کے حوالے سے واضح کیا گیا ہے کہ مجوزہ امن فوج کی تعیناتی امریکہ اور طاقتور یورپی اقوام کی جانب سے دی گئی ضمانتوں کا حصہ ہوگی جس کی وجہ سے جنگ کے اختتام کے بعد روس مستقبل میں معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یوکرین کو زمانہ امن میں 8 لاکھ نفوس پر مشتمل فوج برقرار رکھنی چاہیے جس کو یورپین قوتوں کی کی حمایت حاصل رہے گی۔
یوکرین کے تحفظ کی ضمانتوں میں امریکہ کی قیادت مین قائم ہونے والے جنگ بندی مکینزم بھی شامل ہوگا جس کا کام کسی بھی حملے کی صورت میں پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ طالبان فورسز کی بنیادی طاقت بن چکا، امریکی ادارے کا انکشاف

Next Post

ٹرمپ نے بی بی سی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ نے بی بی سی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.