بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نڈال نے ومبلڈن سے نام واپس لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-09
in کھیل
A A
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لندن// 22 بار کے گرینڈ سلیم فاتح رافیل نڈالنے جمعہ کو ہونے والے سیمی فائنل سے قبل ومبلڈن سے نام واپس لے لیا۔
نڈال نے جمعرات کو آل انگلینڈ لان ٹینس کلب میں منعقدہ ایک نیوز کانفرنس میں کہا ’’میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔ ایک پٹھا پھٹ گیا ہے۔ میں نے نام واپس لینے کا فیصلہ کیا کیونکہ مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں ان حالات میں دو میچ جیت سکتا ہوں‘‘۔
ٹیلر فرٹز کے خلاف پانچ سیٹ کے کوارٹر فائنل میں جیت کے دوران نڈال انجری کا سامنا کررہے تھے، حالانکہ انہوں نے میچ کے بعد کہا تھا کہ یہ مسئلہ کچھ دن پہلے ہی شروع ہو گیا تھا۔ اس میچ میں اپنے والد اور بہن کی جانب سے جلد ریٹائر ہونے کی درخواست کے باوجود، نڈال نے 4 گھنٹے 20 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 3-6، 7-5، 3-6، 7-5، 7-6 (10-4) سے فتح درج کرنے میں کامیاب رہے۔
نڈال نے کہا کہ ’’نہ صرف میں صحیح رفتار سے سرو کرنے سے قاصر ہوں، بلکہ میں سرو کرنے کے لیے صحیح طریقے سے حرکت بھی نہیں کر سکتا۔ میں سیمی فائنل میں اس طرح نہیں جانا چاہتا کہ میں مقابلہ بھی نہ کر سکوں۔ ایسے ممیں چوٹ حالت مزید خراب ہو سکتی ہے‘‘۔
سیمی فائنل میں نڈال کا مقابلہ آسٹریلیا کے نک کرگیوس سے ہونا تھا جو اَب فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

50کے ہوئے گانگولی

Next Post

کوالالمپور، // ہندوستان کی ٹاپ شٹلر پی وی سندھو جمعہ کوچینی تائپے کی تائی ژوینگ سے کوارٹرفائنل میں ہارکر ملیشیا ماسٹرز باہر ہو گئیں۔

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

کوالالمپور، // ہندوستان کی ٹاپ شٹلر پی وی سندھو جمعہ کوچینی تائپے کی تائی ژوینگ سے کوارٹرفائنل میں ہارکر ملیشیا ماسٹرز باہر ہو گئیں۔

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.