منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیونل میسی نے کولکتہ میں اپنے مجسمے کی نقاب کشائی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-14
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

کولکتہ، 13 دسمبر (یو این آئی) ارجنٹینا ٹیم کے اسٹار فٹ بال کھلاڑی لیونل میسی نے ہفتہ کے روز مغربی بنگال کی راجدھانی کولکتہ کے داخلی راستے وی آئی پی روڈ پر نصب اپنی 70 فٹ بلند لوہے کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی۔ یہ دنیا میں کسی بھی فٹبالر کا سب سے اونچا مجسمہ بتایا جا رہا ہے۔
یہ مجسمہ نیتاجی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈے سے تقریباً چار کلو میٹر جنوب میں وی آئی پی روڈ۔لیک ٹاؤن کراسنگ پر بگ بین کلاک ٹاور کے قریب نصب کیا گیا ہے۔ پرائیویٹ جیٹ کے ذریعے ہندوستان پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد لیونل میسی نے حیات ہوٹل سے ریموٹ کنٹرول کے ذریعہ مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ اس تقریب کے دوران انٹر میامی کے کئی کھلاڑی اور ہندی فلموں کے سپر اسٹار شاہ رخ خان موجود تھے۔
یہ مجسمہ 2022 کے فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی تھامے ہوئے میسی کی ایک تصویر کی عکاس ہے۔ فنکار منٹو پال نے اسے 40 دنوں میں تیار کیا ہے۔ اس مجسمے کے قیام کے لیے ذاتی طور پر پہل کرنے والے مغربی بنگال کے فائر بریگیڈ کے وزیر سوجیت بوس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دنیا میں کسی بھی فٹبالر کا سب سے بلند مجسمہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملاوٹی اشیاء کی بھرمار: انڈے سے لے کر ادویات تک غیر محفوظ؟

Next Post

ندوستان اور جنوبی افریقہ کی توجہ تیسرا ٹی-20 جیت کر برتری حاصل کرنے پرمرکوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
فائنل سیٹ کنفرم کرنے اترے گی ٹیم انڈیا

ندوستان اور جنوبی افریقہ کی توجہ تیسرا ٹی-20 جیت کر برتری حاصل کرنے پرمرکوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.