اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی سی سی آئی کے اجلاس میں خواتین کرکٹرز کی میچ فیس سمیت اہم معاملات زیرِ غور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-12
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے 22 دسمبر کو ہونے والی ایپیکس کونسل کی ورچوئل میٹنگ کے ایجنڈے جاری کردیے ہیں، جن میں خواتین کرکٹرز کی میچ فیس میں ممکنہ تبدیلی مرکزی موضوع ہوگا۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ بورڈ گھریلو مقابلوں میں خواتین کھلاڑیوں کی میچ فیس ڈھانچے میں اہم ترمیم پر غور کرے گا۔خواتین ٹیم کی ایک روزہ ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی کے بعد میچ فیس میں اضافے کی توقع بڑھ گئی تھی، جس پر اب باقاعدہ طور پر بورڈ کی سطح پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ اگرچہ بین الاقوامی سطح پر مرد و خواتین کرکٹرز کی واجبات میں برابری موجود ہے، تاہم گھریلو کرکٹ میں یہ عدم مساوات برقرار ہے، جسے دور کرنے پر بی سی سی آئی غور کر رہا ہے۔
ایجنڈے میں ایک اور اہم موضوع مرد کھلاڑیوں کے مرکزی معاہدوں (سنٹرل کانٹریکٹس) سے متعلق ہوگا۔ خاص طور پر یہ سوال توجہ کا مرکز ہے کہ روہت شرما اور ویراٹ کوہلی کو کس گریڈ میں شامل کیا جائے، کیونکہ دونوں اسٹار کرکٹرز تین میں سے دو بین الاقوامی فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔اس کے علاوہ بورڈ امپائرز اور میچ ریفریز کی فیس میں تبدیلی پر بھی غور کرے گا، جبکہ بی سی سی آئی کی ڈیجیٹل پراپرٹیز سے متعلق اپ ڈیٹس بھی میٹنگ کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی-20 عالمی کپ 2026: ٹکٹوں کی فروخت شروع

Next Post

ابوظہبی میں رونالڈو کا جلوہ، النصر نے الوحدہ کو شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

ابوظہبی میں رونالڈو کا جلوہ، النصر نے الوحدہ کو شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.