بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شبھمن گل اور ہاردک پانڈیا پوری طرح فِٹ اور صحت مند ہیں: سوریہ کمار یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-09
in کھیل
A A
کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

PM meets the Players of T 20 World Cup winning team at 7, Lok Kalyan Marg, in New Delhi on July 04, 2024.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کٹک، 08 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستانی ٹی–20 ٹیم کے کپتان سوریہ کمار یادو نے جنوبی افریقہ کے خلاف منگل سے شروع ہونے والی ٹی–20 سیریز سے قبل تصدیق کی ہے کہ شبھمن گل اور ہاردک پانڈیا مکمل طور پر صحت مند اور فِٹ ہیں۔سوریہ کمار نے کہا“دونوں گل اور پانڈیا بالکل صحت مند اور فِٹ نظر آ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ گل کولکاتا ٹیسٹ کے دوران گردن میں اکڑن کی وجہ سے باہر ہوگئے تھے، جبکہ ہاردک پانڈیا ایشیا کپ میں کواڈرائسپس انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ گل نے اپنی چوٹ کے بعد سے کوئی میچ نہیں کھیلا، لیکن ہاردک نے سید مشتاق علی ٹرافی سے واپسی کی، جہاں انہوں نے میچ میں ایک وکٹ حاصل کی اور مسلسل چار اوور ڈالے۔
بیٹنگ میں بھی انہوں نے پنجاب کے خلاف 42 گیندوں پر 77 رنز بنا کر بڑودا کو 223 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
کپتان نے ہاردک کی ٹیم میں موجودگی کو بہت اہم قرار دیتے ہوئے کہا“آپ نے ایشیا کپ میں بھی دیکھا کہ جب ہاردک نئی گیند سے بولنگ کر رہے تھے تو اس نے ہمارے لیے بے شمار کمبی نیشن کے دروازے کھول دیے تھے۔ ان کا تجربہ، بڑے مقابلوں میں ان کی کارکردگی آئی سی سی اور اے سی سی کی تمام بڑی ٹورنامنٹس میں ہمیں بہت مدد دے گا۔ ان کی موجودگی سے ٹیم میں بہترین توازن آتا ہے۔
شبھمن گل کی ٹیم میں واپسی کے بعد مڈل آرڈر میں جگہ کے لیے سنجو سیمسن اور جیتیش شرما کے درمیان مقابلہ بڑھ گیا ہے۔سوریہ کمار یادو نے واضح کیا کہ اوپنرز کے علاوہ ہر بلے باز کو لچک دکھانی ہوگی۔انہوں نے کہا“جب سنجو ٹیم میں آئے تو انہوں نے اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کی۔ لیکن اوپنرز کو چھوڑ کر باقی سب کو لچک دکھانی ہوگی۔ جب انہوں نے اوپن کیا تو بہترین کارکردگی دکھائی، مگر گل نے ان سے پہلے سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا، اس لیے وہ فطری طور پر اس جگہ کے حق دار ہیں۔ ہم سنجو کو مسلسل مواقع دیتے رہے ہیں اور وہ کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرنے کو تیار رہتے ہیں، جو ٹیم کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آرچر کے ساتھ لفظی تکرار،تلخی نہیں، مسابقت ہے ، اسمتھ نے ماحول کو ’مثبت مقابلہ‘ کہا

Next Post

ٹیم انڈیا کٹک میں اپنے مضبوط ریکارڈ کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
فائنل سیٹ کنفرم کرنے اترے گی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا کٹک میں اپنے مضبوط ریکارڈ کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.