جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

روبیہ سعید اغوا کیس:گرفتار شنگلو ریا ’۵۳ سال تک اس کا کوئی ذکر نہیں ہوا‘

admin by admin
2025-12-03
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں/۲دسمبر

روبیہ سعید اغوا کیس میں ایک خصوصی عدالت نے گرفتار کئے گئے شہری‘ شفاعت احمد شنگلو کو تحویل میں لینے کی سی بی آئی کی درخواست کو مسترد کردیا ہے ۔عدالت نے شنگلو کی رہائی کا بھی حکم دیا ۔

یہ فیصلہ گرفتاری کے محض ایک روز بعد سامنے آیا، جس نے اس ہائی پروفائل کیس میں کئی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

شنگلو کی تحویل سی بی آئی کو دینے سے انکار کرتے ہوئے خصوصی عدالت نے نوٹ کیا کہ ادارے کی جانب سے دائر کی گئی چارج شیٹ میں شنگلو کا کہیں ذکر موجود نہیں ہے۔

سی بی آئی نے ۵۳ سال پرانے اس کیس میں گرفتار کیے گئے شنگلو کی تحویل مانگی تھی اور جموں کی ٹی اے ڈی اے عدالت میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ تمام برسوں سے مفرور تھا۔

مقدمے کی سماعت تیسرے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج مدن لال نے کی، جو ٹاڈا سے متعلق معاملات کی خصوصی عدالت کے پریذائیڈنگ آفیسر بھی ہیں۔ سی بی آئی کی جانب سے پیش کیے گئے دلائل اس وقت کمزور پڑ گئے جب عدالت نے اس کے تحویل کے مطالبے کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔

عدالتی کارروائی کے بعد سی بی آئی کی ٹیم عدالت سے خالی ہاتھ واپس لوٹی، جبکہ شنگلو کو رہا کر دیا گیا۔ شنگلو کے وکیل سہیل ڈار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ان کے م
¶کل کا نام نہ تو سی بی آئی کی ایف آئی آر میں شامل تھا اور نہ ہی چالان میں اسے بطور ملزم پیش کیا گیا تھا۔ وکیل نے دعویٰ کیا ’میرے م ¶کل کا اس مقدمے سے کوئی تعلق نہیں‘۔

سی بی آئی نے پیر کو شنگلو کو سرینگر سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا، اور بیان میں کہا گیا تھا کہ وہ ۹۸۹۱میں روبیہ سعید کے اغوا میں یاسین ملک اور دیگر افراد کے ساتھ سازش میں ملوث تھا اور اس کے سر پر ۰۱لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔

یاد رہے کہ اس کیس میں سی بی آئی پہلے ہی دو درجن افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کر چکی ہے ۔

۱۲۰۲میں ۰۱ملزمان پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی، جن میں جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک بھی شامل ہیں۔ کئی ملزمان وفات پا چکے ہیں جبکہ متعدد، جن میں شنگلو بھی شامل تھا، مفرور قرار دیے گئے تھے ۔

۹۸۹۱سال میں روبیہ سعید ‘ جو اس وقت ۳۲برس کی تھیں ‘ کو سرینگر میں نوگام کے نزدیک ایک منی بس سے اغوا کیا گیا تھا۔ انہیں ۳۱دسمبر کو پانچ قید دہشت گردوں کی رہائی کے بدلے چھوڑا گیا تھا۔

عدالتی فیصلے کے بعد اب کیس کی تفتیش میں اگلے لائحہ عمل پر نگاہیں مرکوز ہیں، جبکہ سی بی آئی کے دلائل عدالت کے سامنے کیوں کمزور پڑے ، یہ سوال بھی بحث کا موضوع بنا ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی وفد نڈا سے ملاقی ایس ایم وی ڈی اسپتال کے میڈیکل داخلوں پر تشویش کا اظہار

Next Post

¿ثر دیوار بنے۔ لیکن اسی فورم پر حکومت کی ذمہ داری اس سے کہیں زیادہ بھاری ہے۔

admin

admin

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی ویڈیو شیئر کی :’ہر ہندوستانی کو اس پر فخر ہو گا‘

¿ثر دیوار بنے۔ لیکن اسی فورم پر حکومت کی ذمہ داری اس سے کہیں زیادہ بھاری ہے۔

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.