پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی وفد نڈا سے ملاقی ایس ایم وی ڈی اسپتال کے میڈیکل داخلوں پر تشویش کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

سرینگر /۲ دسمبر

جموں و کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود جے پی نڈا سے ملاقات کی تاکہ شری ماتا ویشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسی لینس (ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای)‘ کٹرا‘ جو شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے زیر انتظام ہے ‘ میں حالیہ ایم بی بی ایس داخلوں سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویشات پر گفتگو کی جا سکے۔

وفد میں مرکزی وزیر مملکت (وزیر اعظم دفتر) ڈاکٹر جتندر سنگھ، جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر و رکنِ راجیہ سبھا ست شرما، لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما، ارکانِ پارلیمان جگ
±ل کشور شرما اور غ ±لام علی کھٹانہ، اور ارکانِ اسمبلی ڈاکٹر دیویندر منیال، شام لال شرما اور آر ایس پٹھانیہ شامل تھے۔

رہنماو
¿ں نے مرکزی وزیر کو ایم بی بی ایس کے پہلے بیچ کی تشکیل پر عوامی سطح پر پائی جانے والی گہری تشویش اور جذباتی بے چینی سے آگاہ کیا، جس نے شرائن اور اس سے وابستہ اداروں کے ساتھ جڑے عقیدت مندوں، اسٹیک ہولڈرز اور سول سوسائٹی گروپوں میں بے اطمینانی پیدا کر دی ہے۔

وفد نے مزید بتایا کہ متعدد سماجی اور مذہبی تنظیموں نے داخلہ عمل میں شفافیت اور وضاحت کے مطالبے کے ساتھ پ
±رامن احتجاج شروع کر دیے ہیں، اور خبردار کیا کہ اگر معاملہ حل نہ ہوا تو یہ ایک بڑے عوامی احتجاج میں تبدیل ہو سکتا ہے، جو خطے کے مجموعی طور پر پ ±رامن ماحول کو متاثر کر سکتا ہے۔

آئینی، میرٹ پر مبنی اور قانونی طور پر لازمی داخلہ ڈھانچے پر مکمل اعتماد کا اعادہ کرتے ہوئے، وفد نے اس تنازعے کی جڑ میں موجود تین اہم نکات کی نشاندہی کی ‘ وہ ترتیب جس کے تحت میڈیکل کالج کی منظوری، منصوبہ بندی اور مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے اس کی حتمی منظوری دی گئی، وہ بھی اب جانچ کے دائرے میں ہے، بشمول شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ ایکٹ اور شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی ایکٹ کا نفاذ۔

اس تناظر میں، وفد نے مرکزی وزیر صحت پر زور دیا کہ وہ شرائن اور اس کے اداروں سے وابستہ غیر معمولی حساسیت، جذباتی پہلو اور روحانی اہمیت کو پیشِ نظر رکھیں، اور اس انداز میں مداخلت کریں جو آئینی اقدار، قانونی پابندی اور عوامی اعتماد میں توازن قائم کرے۔

انہوں نے پورے عمل کے جامع جائزے، شفافیت میں اضافہ، اور ایسے انتظامات پر غور کرنے کی اپیل کی جو عقیدت مندوں اور اسٹیک ہولڈرز کے اعتماد کو بحال کر سکیں، جبکہ قومی میڈیکل ایجوکیشن کے معیارات سے ہم آہنگ بھی رہیں۔

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے وفد کا تفصیل سے مو
¿قف سنا اور انہیں یقین دلایا کہ معاملے کا سنجیدگی، حساسیت اور مقررہ قوانین و اصولوں کی مکمل پاسداری کے ساتھ جائزہ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ پہلوو ¿ں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے گا اور اٹھائے گئے خدشات کے مطابق مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔

جموں و کشمیر بی جے پی کے رہنماو ¿ں نے اعتماد ظاہر کیا کہ مرکزی حکومت بروقت، منصفانہ، متوازن اور قانونی طریقے سے ایسا فیصلہ کرے گی جو عوام کے لیے قابلِ قبول اور منصفانہ ہو۔

 

(ویب ڈیسک)

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کو میجر جنرل رنجن مہاجن کی ’ کشمیر اِن دی لائن آف فائر‘ پیش

Next Post

روبیہ سعید اغوا کیس:گرفتار شنگلو ریا ’۵۳ سال تک اس کا کوئی ذکر نہیں ہوا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

روبیہ سعید اغوا کیس:گرفتار شنگلو ریا ’۵۳ سال تک اس کا کوئی ذکر نہیں ہوا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.