اتوار, اکتوبر 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

یوکرین مذاکرات میں پیش رفت کے درمیان ٹرمپ کا روس پر پابندیوں سے گریز

واشنگٹن، 21 نومبر (یو این آئی) امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی عدالت کے جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی روکنے کا حکم دیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ صدر محض کسی بھی وجہ سے فوج تعینات نہیں کرسکتے ۔
عدالت نے حکومت کو اس فیصلے کے خلاف اپیل کے لیے 21 دن کا وقت دیا ہے جس کے بعد فیصلہ نافذ العمل ہوجائے گا۔
عدالتی فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی محکمہ انصاف نے کہا کہ حکومت کے اس انتظامی حکم کو معطل کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ۱۶؍افراد جاں بحق، 15 زخمی

Next Post

کرناٹک: وزیر نے قیادت کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-24
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

یوکرین مذاکرات میں پیش رفت کے درمیان ٹرمپ کا روس پر پابندیوں سے گریز

2026-10-24
امریکہ اور سنگاپور کا سائبر سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے کا عزم
عالمی خبریں

امریکہ اور سنگاپور کا سائبر سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے کا عزم

2026-10-24
فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
عالمی خبریں

فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

2026-10-24
پاک-ترک سعودی دفاعی معاہدہ،بل ترک پارلیمان میں پیش کردیاگیا
عالمی خبریں

پاک-ترک سعودی دفاعی معاہدہ،بل ترک پارلیمان میں پیش کردیاگیا

2026-10-24
وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خدشے کے درمیان ریپبلکن پارٹی میں اندرونی رسہ کشی تیز
عالمی خبریں

وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خدشے کے درمیان ریپبلکن پارٹی میں اندرونی رسہ کشی تیز

2026-10-24
امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں
عالمی خبریں

امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں

2026-10-24
عالمی خبریں

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مصر دفاع کے لیے میدان میں آئے گا: السیسی

2026-10-24
Next Post

کرناٹک: وزیر نے قیادت کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.