پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

شبھمن گل سرکاری طور پر گوہاٹی ٹیسٹ سے باہر، پنت کپتان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in کاروبار
A A
شبھمن گل نے ون ڈے رینکنگ میں 45 درجے کی چھلانگ لگائی، رینکنگ میں ٹیم انڈیا کو بھی فائدہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

گوہاٹی، 21 نومبر (یو این آئی) ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان شبھمن گل گوہاٹی میں ہفتے سے جنوبی افریقہ کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کولکاتہ ٹیسٹ کے دوران گل کو گردن میں چوٹ لگی تھی اور وہ پورے میچ سے باہر رہے تھے۔
ہندوستان کے نائب کپتان رشبھ پنت اس میچ میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ کولکاتہ میں گل کے میدان چھوڑنے کے بعد بھی پنت نے کپتانی کی تھی، لیکن رسمی طور پر کپتان کی حیثیت سے یہ ان کا پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔
کولکاتہ کے ایک اسپتال کی نگرانی میں کچھ وقت گزارنے کے بعد گل 19 نومبر کو گوہاٹی پہنچے تھے، لیکن اب یہ طے ہو گیا ہے کہ وہ میچ میں حصہ نہیں لیں گے۔ جمعہ کی صبح بی سی سی آئی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق، گل اپنی چوٹ کی مزید جانچ کے لیے ممبئی جائیں گے۔
ای ایس پی این کرک انفو نے جمعرات کو ہی یہ بتایا تھا کہ اگر گل اتنی جلدی کھیلتے ہیں تو انہیں دوبارہ گردن میں کھنچاکی شکایت ہوسکتی ہے۔ اس لیے انہیں مزید آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ یہ صورتحال جنوبی افریقہ کے خلاف 30 نومبر سے شروع ہونے والے تین ایک روزہ میچوں میں ان کے انتخاب کے امکانات پر بھی اثر ڈال سکتی ہے۔ اس سیریز کے لیے 23 نومبر کو ٹیم منتخب کیے جانے کی امید ہے۔
گل کا کوئی متبادل نامزد نہیں کیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ سائی سدرشن، دیودت پڑیکل اور نتیش کمار ریڈی میں سے کوئی ایک گل کی جگہ لے گا۔ تاہم، ٹیم کے توازن کو دیکھتے ہوئے ان میں سے کسی دو کو بھی جگہ مل سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹارک کے 7 اور اسٹوکس کے 5 وکٹ،آسٹریلیائی ٹیم 172 کے جواب میں 123 رن پر لڑکھڑائی

Next Post

ہندوستان، جنوبی افریقہ کے خلاف میچ برابر کرنے کے ارادے سے میدان میں اترے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی

ہندوستان، جنوبی افریقہ کے خلاف میچ برابر کرنے کے ارادے سے میدان میں اترے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.